Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile
Ayesha

@aashi5_

دل پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں
مخالفت منظور ہے منافقت نہیں

ID: 1396909835707355144

calendar_today24-05-2021 19:24:22

97,97K Tweet

22,22K Takipçi

11,11K Takip Edilen

Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

"جو انسان دوسروں کو عزت دیتا ہے، دراصل وہ اپنی اصل پہچان ظاہر کرتا ہے۔"

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل پر ایران کے نئے حملوں کی فوٹیج *سرائیلی میڈیا کے مطابق 39 میزائل فائر کیے گئے۔ اب تک تین مقامات ہٹ ہونے کی تصدیق* #Iran

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

*دو ٹوک اعلان* *جب تک عمران خان کا حکم نہیں آ جاتا تب تک خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہیں ہوگا ، لہذا آج کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں اور نا ہی Cut Motions پیش کی جائیں گے،* *اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی*

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

*🚨چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا.!*

آفیسرز (@tsc143_) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے شہر حیفہ میں ایرانی میزائل لگنے سے زوردار دھماکہ، خوفناک مناظر دیکھے جا سکتے ہیں. #Irán #IranIsraelConflict

𝕋𝔸ℕ𝕍𝔼𝔼ℝ ℂℍ𝔼𝔼𝕄𝔸 (@tsc143) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں سب سے زیادہ مظلوم اور دکھی یہ شخص ہے جو دور دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا ڈھیر لے کر بیٹھا ہوا ہے لیکن اسے کوئی غلطی سے بھی نہیں چھیڑتا #IranIsraelConflict

دنیا میں سب سے زیادہ مظلوم اور دکھی یہ شخص ہے
 جو دور دور تک مار کرنے والے میزائلوں کا ڈھیر
 لے کر بیٹھا ہوا ہے 
لیکن اسے کوئی  غلطی سے بھی نہیں چھیڑتا 
#IranIsraelConflict
Hurain 💞حورین (@hurain_5) 's Twitter Profile Photo

"ہم دوسروں کو اپنی آنکھ سے نہیں، اپنے دل کے رنگ سے دیکھتے ہیں۔" #PTI_Followers

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے بھی امریکہ میں انٹرویو دیتے کہا تھا ہم لبرل ہیں عمران خان ملک میں اسلامی نظام چاہتا ہے

Ayesha (@aashi5_) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں دو بیماریوں کا علاج نہیں ہیں ایک ایڈز اور دوسری بغض عمران خان جسکو لگ جائے کتے جیسی حالت ہو جاتی ہے۔

دنیا میں دو بیماریوں کا علاج نہیں ہیں ایک ایڈز اور دوسری بغض عمران خان جسکو لگ جائے کتے جیسی حالت ہو جاتی ہے۔