aamir zaman (@aamirzaman326) 's Twitter Profile
aamir zaman

@aamirzaman326

ID: 1695148820198215680

calendar_today25-08-2023 18:59:59

29 Tweet

73 Followers

238 Following

Ameer Hamza (@ameerhamzavoice) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ 1997 میاں نواز شریف کے دور حکومت میں انکی کوششوں سے یوم پاکستان کی پریڈ کو 54 اسلامی ممالک کے بادشاہ،صدور، وزرائے اعظم اور انکے نمائندوں نے ایک ساتھ بیٹھ کر دیکھا آج پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہے اس پر سوچنا چاہیے کہ ہم آج کہاں کھڑے ہیں

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

*😭😭😭اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر* *ایکسپریس نیوز کی اس خاتون کو ہزاروں سلام کہ جو بیان میڈیا پر 57 اسلامی ممالک کے حکمران نہیں دے سکے اور جو آواز حق وہ بلند نہیں کرسکے ایک خاتون ہونے کے باوجود وہ آواز حق اس بہن نے بلند کی ہے۔✊🇵🇸* *غور سے سنیں اس خاتون کا درد 🤲

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کو ٹارگٹ کیوں کیا جاتا ہے؟ 🪖🪖 آرمی چیف فوج کا سربراہ ہوتا ہے، سربراہ کو نشانہ بنانے کا مقصد نیچے فوج کی چین آف کمانڈ توڑنا ہے۔ جیسے جیسے بھارتی انتخابات قریب آئیں گے، یہ بیان بازی بڑھائیں گے لیکن حقیقت میں نشانہ فوج ہی ہوتی ہے، جیسا 9 مئی کی اس ویڈیو میں واضح ہے

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے ہر محبِ وطن اینکر کو تحریکِ انصاف کے انتشاریوں سے اسی طرح بات کرنی چاہئیے یہ اسی لائق ہیں جس ملک کا کھاتے ہیں اسی سے بغاوت کرتے ہیں اس کے ٹکڑے کرنی کی کوشش کرتے ہیں اسی کو جلاتے ہیں