Aamir Parvaiz Malik (@aamirparvaiz) 's Twitter Profile
Aamir Parvaiz Malik

@aamirparvaiz

M.Sc Economics | Bank Branch Manager | Civilian who dreams for civilian supremacy.... Wants to see equality for all the Pakistanis, no one should be a holy cow

ID: 1698563630

calendar_today25-08-2013 08:22:54

3,3K Tweet

787 Takipçi

683 Takip Edilen

Waris Ali (@waris___ali) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک ہندو ڈاکٹر ہے جو شروع سے ویکسین کے خلاف تھا۔۔ اب یہ اس کا علاج بتا رہا ہے۔۔ کوئی حرج نہیں اس کو کرنے میں بھی۔ جن لوگوں نے ویکسین لگوائی ہے وہ یہ کر سکتے ہیں۔

Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں کمنٹ کریں۔ ہم کم از کم یہ کر سکتے ہیں۔ جواب میں چاہے ایک نقطہ لگائیں لیکن پیغام پھیلائیں Stop Gaza Genocide Reply even with a dot Or 🍉 🇵🇸

آواز اٹھائیں کمنٹ کریں۔
ہم کم از کم یہ کر سکتے ہیں۔
جواب میں چاہے ایک نقطہ لگائیں لیکن پیغام پھیلائیں
Stop Gaza Genocide
Reply even with a dot
Or 🍉 🇵🇸
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان پنجاب میں تعلیمی نظام بہترین ھاتھوں میں ھے۔

Aamir Parvaiz Malik (@aamirparvaiz) 's Twitter Profile Photo

ماشااللہ رانا صاحب ، اللہ پاک آپ کو اسی لگن کے ساتھ کام کرنے کی توفیق دیے رکھے آمین۔

شبانہ شوکت (@shabanashaukat4) 's Twitter Profile Photo

ہماری جاننے والی بھی یہی ٹوٹکا بتاتی ہیں کہ اس سے گردے کا مکمل علاج ہوجاتا ہے اور کوئی تکلیف باقی نہیں رہتی

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

#We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #we_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army #We_Stand_with_Pak_Army