گجرات کے محلہ نور پور شرقی میں گھر سے 5 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،
لائبہ شفیق دختر محمد شفیق قوم گجر نزد دل پسند بیکری عمر 13 سال
ہاشم ولد محمد شفیق عمر 11 سال
ہادی ولد محمد شفیق عمر 10 سال
حنان ولد محمد شفیق عمر 6 سال
سالم فیاض ولد فیاض احمد عمر 6 سال
ناظم آباد نمبر پانچ پاپوش نگر فائیو ائے سات کی رو سے بچی لاپتہ ہوگی ہے
میمبرز یہ بچی ہمارے علاقے سے لاپتہ ہوگئی ہے۔۔۔
لہذا سب ان کی مدد کریں۔۔۔
جن کے گھر کے باہر کیمرے لگے ہے وہ سب 10:30 بجے کے بعد کی فوٹیج چیک کریں۔۔
جب عورتیں آپس میں کھسر پھسر کریں تو سمجھ جائیں ڈیٹا ٹرانسفر ہو رہا ہے اور جب آواز آئے دفعہ کرو ہمارا کیا لینا دینا تو سمجھ جائیں ڈیٹا سٹور ہو چکا بس اب وائرل ہونیوالا ہے 🫢🌝