Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile
Aamer Abbas

@aamerabbas538

Awareness Campaigner- Tourism Promoter- Vote for Pakistan Vote for PTI🇵🇰

ID: 1441158864

calendar_today19-05-2013 13:21:35

5,5K Tweet

4,4K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile Photo

نقوی صاحب سے بندی پوچھے اسلام آباد کیا آپ کو جہیز میں ملا تھا اپنے اپنے علاقے میں احتجاج کریں کون لاتا ہے ان لوگوں کو

Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک ہفتہ سے جو شور وغل برپا ہوا اس میں بہت سارے لوگ اپنے محافظوں کے ہاتھوں جان سے گئے رب طریق رحمت کرے۔ پہلی دفعہ اس کا براہ راست حکومت کو فائدہ ہوا اور سب سے بڑا نقصان فوج کا ہوا بچی کچی عوامی حمایت بھی کھو گئی مستقبل میں اس کے برے نتائج متوقع ہیں

Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile Photo

سب کو پتہ ہےکہ جالی خبروں کی فیکٹری کہاں ہے اور رسیاں کون ہلا رہا ہے ن لیگ کی سیاسی موت ہو چکی ہے انگلی بات چیت دوسری پارٹی سے ہو چکی یے

Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile Photo

آپ کا تو کسی کو پتہ بھی نہیں لیکن انور مقصود نے سوسایٹی کو ڈلیور کیا ہے اور آپ کی بیہودہ زبان آپ کی قابلیت کو عیاں کر رہی ہے تنقید برداشت کرنے کا فن انسان کو آنا چاہیے

Aamer Abbas (@aamerabbas538) 's Twitter Profile Photo

یہ سب کی سب بیل ایبک دفعات ہیں کل جج اس کو ضمانت دے دے گا یا جرمانہ کر کے چھوڑ دے گا اس پہلے بھی لوگ مال دیتے ہیں پولیس کو نکل جاتے ہیں قانون سازی درکار ہے ایسے لوگ کو روکنے کے لیے قانون ہاتھ میں لینے کی سزا چھ ماہ قید بغیر ضمانت اٹھاؤ آواز مل کر کے#NoMoreEliteAbuse