Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile
Ahmad Ali Baltistani

@aalibaltistani

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاؑ اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ❤

ID: 989809107224981504

calendar_today27-04-2018 10:10:55

6,6K Tweet

10,10K Followers

10,10K Following

Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

لاہور کا نوجوان 15 دن بعد گلگت بلتستان کی سرحد سے زندہ ریسکیو! لاہور کے نوجوان محمد افضل کو ہنزہ کے تاریخی منتکہ پاس سے 15 دن بعد نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا گیا۔ سخت پہاڑی حالات میں انہوں نے گھاس کھا کر اور پانی پی کر زندگی بچائی۔ انہیں مسگر گاؤں کے مقامی افراد نے اپنی

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

اگر تمام ججوں کا ایسے ہی ضمیر جاگ جائے تو پاکستان حقیقی طور پر آذاد ہوجائے!

Reeyan Ansar (@eeman_ansar_) 's Twitter Profile Photo

اللہ رحم کرے غذر میں گلیشیئر ٹوٹ کر دریا کے راستے میں آ گیا پہاڈ پر چرواہوں نے بروقت سیلاب کی اطلاع دے کے سینکٹروں انسانی زندگیاں بچائی

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

امام علی علیہ السلا "غرور انسان کو خود سے اور اللہ سے دور کر دیتا ہے۔" نہج البلاغہ

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ امام علی علیہ السلام پریشانی خاموش رہنے سے کم, صبر کرنے سے ختم اور شکر کرنے سے خوشی میں بدل جاتی ہے۔ میزان الحکمت

Rubab Khan (@rubabhkhan1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 100 روپے میں کلو ڈیڑھ کلو بھنڈیوں کو مہنگائی کہنے والو باہر 900 روپے میں آٹھ بھنڈیاں لے کر خوش ہونے والے لوگوں کے لیے 😂🤣😂🤣😂 #PakistanZindabad

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

❇️ عنقریب یورپی ممالک ایران کے خلاف ٹریگر میکانیزم فعال کرینگے جس کی رد عمل میں ایران NPT سے نکل جائے گا اور مغرب اس کا بہانہ بنا کر ایران پر اسرائیل کے زریعے حملہ کریگا۔ اور ممکن ہے ایران خطرہ بھانپ کر اسرائیل پر پیشگی حملہ کرے۔ IRANاردو

Ya Sahib'az Zaman (ajtf) (@sahibzamaan) 's Twitter Profile Photo

امام علی ص نے فرمایا ان لوگوں میں سے نہ ہونا جو اچھے اعمال کیے بغیر آخرت میں نجات کی امید رکھتے ہیں اور دوسروں کو برے کاموں سے روکتے ہیں اور خود برے کام کرتے ہیں وسائل شیعہ

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

دعائے کمیل🤲🏻 اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوْبَ الَّتِیْ تُغَیِّرُ النِّعَمَ خدایا میرے وہ گناہ بخش دے جن سے نعمتیں زائل ہوتی ہیں❤️‍🩹

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ: اور ہم نے تمہیں  تمام جہانوں  کیلئے رحمت بنا کر ہی بھیجا تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع الاول کا چاند مبارک ہو۔

Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی پیدائش سے پہلے کا سکہ اس کو عام کرکے اسرائیل کی وضاحت کرو جزاك اللّٰه خيرًا

اسرائیل کی پیدائش سے پہلے کا سکہ 
اس کو عام کرکے اسرائیل کی وضاحت کرو
جزاك اللّٰه خيرًا
Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

سب ڈوبے ہوئے ہیں۔ کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں۔

سب ڈوبے ہوئے ہیں۔
کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں، کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں۔
Ahmad Ali Baltistani (@aalibaltistani) 's Twitter Profile Photo

پل کی چوڑائی دیکھیں اور ان گھروں کی تعمیر دیکھیں ۔۔ کچھ سال اور راوی میں پانی نہ آتا تو دوسرے کنارے تک گھر بن جانے تھے ۔۔ پلاٹ تو اس قوم کو جہنم میں بھی مل رہا ہو تو یہ دوڑتے ہوئے جائیں گے لینے ۔۔ 😱😱😱😱😱

پل کی چوڑائی دیکھیں اور ان گھروں کی تعمیر دیکھیں ۔۔ کچھ سال اور راوی میں پانی نہ آتا تو دوسرے کنارے تک گھر بن جانے تھے ۔۔
پلاٹ تو اس قوم کو جہنم میں بھی مل رہا ہو تو یہ دوڑتے ہوئے جائیں گے لینے ۔۔
😱😱😱😱😱