Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile
Alia Shabbir

@aaliashabbir

Anchor Person at Public News

ID: 1902371975470649344

calendar_today19-03-2025 14:50:29

137 Tweet

1,1K Followers

121 Following

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

اگر بھٹو جیسی صورتحال ہوئی تو اس کا نقصان پاکستان کو ہو گا اور جب کوئی غلطی کرتا ہے تو تاوان دینا پڑتا ہےسینیئر صحافی سہیل وڑائچ کی پبلک ٹی وی کے پروگرام " ریویو " ود عالیہ شبیر میں گفتگو

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے علاوہ علیمہ خانم پی ٹی آئی کو لیڈ کرنے کے لئے سب سے فیورٹ ہیں ، شاہ محمود قریشی کی رہائی کی وجہ تعلقات کا اچھا ہونا ہو سکتا ہے۔ سہیل وڑائچ کا پبلک ٹی وی کے پروگرام " ریویو " ود عالیہ شبیر میں بڑا انکشاف

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ابھی کوئی انواسمیٹ نہیں آ رہی،اپنا گھر جب ٹھیک نہ ہو تو کوئی مدد نہیں کرتا، سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے حکومت کے دعوٰوں کا پول کھول دیا

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کیسیسز میں سزا سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپ فواد چوہدری بن جائیں تو سزا نہیں ہو گی، سینیئر تجزیہ کار ایاز میر کا مفید مشورہ ، مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/4Xfkhuv1_tM?si…

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

زین قرشی نے 26 آ ئینی ترمیم میں جو ووٹ دے کر حب الوطنی کا ثبوت دیا، اس کا کی وجہ سے زین قرشی کو کیسیسز میں نرمی مل گئی، مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/4Xfkhuv1_tM?si…

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو غلط جیل میں رکھا ہے،سب سےپاپولر لیڈر کو قید کرنے سےحکومت کی legitimacy نہیں رہتی، پی ٹی آئی کے لوگ پرجو مقدمات بنائے ہیں کورٹس کی پیکنگ کےباوجود ہائیکورٹ باہر پھینک دے گی ،سینیئرتجزیہ کار امتیاز عالم کی گفتگو مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/TphRH9PRXPc?si…

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وزیراعظم ڈیم بنا رہا تھا،نہ صرف سیلاب کو روکا جا سکے اس کا صحیح استعمال بھی کیا جسکے، جنگلات کے لیے بلین ٹری، سونامی جیسے منصوبے دے رہاتھا، ایک یہ حکومت ہے، جوعوام کو بےنظیر انکم سپورٹ کا لولی پاپ دے کر اس قوم اور ملک کا مستقبل تباہ کر رہی ہے،

علیم خان کو پہلے وزارت سے step down ہونا چاہیے، اور ہاؤسنگ سوسائٹی کی اپروول پر انکوائری ہونی چاہئے محمد زبیر عمر کا مطالبہ، مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/Vd92afsZsIw?si…

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

17 سیٹوں والے 2 تھرڈ میچورٹی کے ساتھ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ظلم کی بات ہے, مسلم لیگ ن سسٹم سے اگلے الیکشن کیلئے گارنٹی مانگ رہی ہے، مجھے لگتا ہے کہ پارلیمنٹ سے ہی اگلے دس سال کی منظوری لے لی جائے گی،محمد زبیر کا تہلکہ خیز انکشاف، مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/Vd92afsZsIw?si…

Alia Shabbir (@aaliashabbir) 's Twitter Profile Photo

سیلاب زدگان جن کا سب کچھ لٹ گیا ہے ان کی امداد کے نام پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر مذاق اڑانے کے مترادف ہے, اور مریم کی تصویر کے بغیر مدد کی اجازت نہ ملنا بہت غلط ہے مکمل پروگرام کا لنک 👇 youtu.be/Vd92afsZsIw?si…