فاروق عالم مہر (@aalamfarooq) 's Twitter Profile
فاروق عالم مہر

@aalamfarooq

آپ زیادہ سوچا نہ کیجئے
آپ کا مسلہ نہیں ہوں میں

ID: 1072064644603412481

calendar_today10-12-2018 09:45:04

17,17K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

یہ دنیا کی پہلی فوج ہے جو زیر زمین بنکرز میں چھپ کر بیٹھی ہوئی ہے ۔ اس بار ان کا سامنا مظلوم فلسطینوں سے نہیں بلکہ بہادر ایرانی قوم سے ہے اس لئے بنکرز میں چھپنے پر مجبور ہے۔

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔ صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب

مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔ 
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

ایران کو سرخ سلام ہے یہ سب اللہ کی حکم سے ایران نے ممکن بنایا ہزاروں کی تعداد میں یہودی اسرائیل چھوڑ کے بھاگ رہے ہیں یہ خود کو خدا سمجھتے تھے

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ہم بحیرہ احمر میں تمام امریکی بحری جہازوں اور جنگی جہازوں پر حملہ کریں گے۔ یمن کا بڑا اعلان 🔥

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو یہ مطالبہ منظور ہے؟؟؟ اب تو کم ازکم اپنی سفارش سرکاری طور پر واپس لیجئے۔۔ پاکستان کے حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں سے مطالبہ۔۔۔ ایران پر دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری بم گرانے والے،غ زہ کے بچوں کا قتل عام کرنے والےڈونلڈ ٹرمپ کیلئے پاکستان کے حکمران نوبل امن انعام کی سفارش

کیا آپ کو یہ مطالبہ منظور ہے؟؟؟
اب تو کم ازکم اپنی سفارش  سرکاری طور پر واپس لیجئے۔۔
پاکستان کے حکمرانوں اور ان کے سرپرستوں سے مطالبہ۔۔۔
ایران پر دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری بم گرانے والے،غ زہ کے بچوں کا قتل عام کرنے والےڈونلڈ ٹرمپ  کیلئے پاکستان کے حکمران نوبل امن انعام کی سفارش
Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

شاباش یمن❤️👏👏 صہیونی بحری جہاز بحیرہ احمر سے ہو کر فلسطین نہیں جائے گا، یمن یمن نے صیہونی بحری جہازوں پر حملے کی وڈیو جاری کردی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے بجائے دہشتگردی کا شرمناک ایوارڈ ملنا چاہیے، فتح ایران و فلسطین کی ہوگی،ان شاءاللہ۔ اسلام آباد میں آئی ایس او کے زیر اہتمام امریکی، اسرائیلی دہشتگردی کیخلاف اور ایران و فلسطین سے یکجہتی کیلئے مظاہرے سے خطاب۔