MR X (@aaky00006) 's Twitter Profile
MR X

@aaky00006

if you follow,like and ,report i am also do same ,

ID: 1905180846119858176

calendar_today27-03-2025 08:52:50

395 Tweet

259 Takipçi

955 Takip Edilen

MR X (@aaky00006) 's Twitter Profile Photo

..... "وَمَا أَرْسَلْنٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ" اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا _🌸♥️🍃

MR X (@aaky00006) 's Twitter Profile Photo

*خود سے منفی باتیں کرنا چھوڑ دیں۔* “میں ناکام ہوں” کے بجائے اپنے آپ سے کہیں “میں سیکھ رہا ہوں صرف میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہو رہا" کے بجائے کہیں *میں ان حالات سے نکل سکتا ہوں* سوچ کے انداز بدلنے سے ذہن کا حال بدل جاتا ہے.

MR X (@aaky00006) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔۔ ایسے بنو کہ تمہاری کہانی سنانے کے قابل ہو، چھپانے کے نہیں! ~ 🙂

MR X (@aaky00006) 's Twitter Profile Photo

من پسند شخص اگر ہر مرض کی دوا ہے تو دوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی۔