𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile
𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆

@aaks_1

خدا کی زمین پر خدا کا نظام

اولیاء زندہ کرامت زندہ ہے۔
جمعیت بھی تا قیامت زندہ ہے۔

ID: 1302174114589937665

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today05-09-2020 09:18:12

17,17K Tweet

7,7K Takipçi

5,5K Takip Edilen

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!* جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اسے دنیا اور آخرت کی کامیابیاں عطا فرما، ہر قدم پر اس کا ساتھ دے، اس کی آزمائشوں کو ختم کر دے اور اس کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے نواز کر خوشیوں سے بھر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) #شعور_ختم_نبوت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی سب سے طویل میگا لائٹننگ امریکہ میں ریکارڈ! 8 مارچ 2019 کو امریکا میں جو شمالی ارجنٹینا سے یوراگوئے تک آسمانی بجلی کا ایسا کڑاکا ریکارڈ ہوا جو 709 کلومیٹر تک پھیل گیا۔ یہ تاریخ کی سب سے طویل آسمانی بجلی قرار دی گئی ہے۔

دنیا کی سب سے طویل میگا لائٹننگ امریکہ میں ریکارڈ!
  8 مارچ 2019 کو امریکا میں جو شمالی ارجنٹینا سے یوراگوئے تک آسمانی بجلی کا ایسا کڑاکا ریکارڈ ہوا جو 709 کلومیٹر تک پھیل گیا۔
یہ تاریخ کی سب سے طویل آسمانی بجلی قرار دی گئی ہے۔
Tahreem (@tahrim739) 's Twitter Profile Photo

Quran also mentioned that Bani Israel are the worst and cursed nation they always obey evil they are prophet killers..they will never gain power....(Without America israhell is nothing and with the help of British only a Settlement of Jews) not a country not a nation

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

وہ کون سے صحابی تھے جنکی وفات پر اللّٰہ تعالٰی کا عرش حرکت میں ایا تھا اور انکے جنازے میں فرشتے شریک ہوئے تھے؟ ری ٹویٹ ضرور کرے

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

صالح بیان سے صالح فکرجنم لیتا ہے۔ صالح فکر سے قلب و دماغ میں صالح خیالات آتے ہیں۔ صالح خیالات کا نتیجہ صالح اعمال ہوتے ہیں۔ صالح اعمال سے صالح فرد بنتا ہے۔ صالح افراد سے صالح معاشرہ وجود میں آتا ہے۔ صالح معاشرہ سے صالح ریاست بنتی ہے۔ صالح ریاست میں صالح نظام ہوتا ہے۔

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) اللَّهُمَّ صَـلِّ وَسَلِّمْ علیٰ نبينا ( םבםב ﷺ) #شعور_ختم_نبوت #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

𝑨.𝑲 𝑺𝒊𝒅𝒅𝒊𝒒𝒖𝒆 (@aaks_1) 's Twitter Profile Photo

جنت البقیع کی مٹی وہ مٹی ہے جو عظیم صحابہ،اہل بیت، امہات المومنین اور بے شمارہستیوں کے قدموں سے معطر ہے۔ یہ مٹی گواہ ہےصبر،وفا،عشقِ رسول ؐ اورقربانی کی ان لازوال داستانوں کی جوقیامت تک ایمان والوں کے دلوں کوزندہ رکھیں گی۔ خوش نصیب ہیں وہ قدم جنہوں نے اس مٹی کو چھوا. #جنت_البقیع