@aaira_01
Fearless & Fabulous 💃
ID: 1725458912961323008
calendar_today17-11-2023 10:21:04
3,3K Tweet
323 Takipçi
548 Takip Edilen
a month ago
Define "Sukoon" in one word... 🌻
میں نے سنا ہے کہ بچپن میں سب نے ہی وطن کی مٹی کھائی ہوئی ہے 😁
آج میں نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی تھی... لیکن پھر فریج سے آواز آئی: "صرف دیکھ لو..." اور میں نے کہا: "چلو دیکھنے میں کیا جاتا ہے!" …اور اگلے لمحے پیزا غائب تھا 🍕😅
"زندگی کی خوبصورتی انہی لمحوں میں چھپی ہوتی ہے جنہیں ہم شکر کے ساتھ جیتے ہیں ✨ صبح کا سلام🌈
ایک بات سمجھ میں ائی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں کیسے چاند ہمارا ماموں ہوا جبکہ امی کا تو کوئی بھائی نہیں🤔
"انسان اپنا طبيب ہے، جب تک وہ خود صحت یاب ہونے کا فیصلہ نہیں کر لیتا تب تک ٹھیک نہیں ہو گا!"🤌
یہ تصویر کس کے موبائل سے لی گئی ہے؟؟
کبھی خواب میں ڈرے ہیں؟؟
Baja khareed ne wale bachon sy paise cheen ne mein kaisi sharam...🤷♀️
خوبصورت۔۔🩵
اتنا سوتی ہوں کہ ڈر لگتا ہے کہ گھر والے لاش سمجھ کر دفنا نہ دیں۔۔۔۔🥱
کوئی ایسا دکھ جو ہر خوشی پر حاوی ہو؟؟
Aammii ko bataoun gi" is my defense mechanism😭