Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile
Aaila Mirza

@aailamirza

“ᴅᴏɴ’ᴛ ᴛʀʏ ᴛᴏ ʙᴇ ᴡʜᴀᴛ ʏᴏᴜ’ʀᴇ ɴᴏᴛ. ɪғ ʏᴏᴜ’ʀᴇ ɴᴇʀᴠᴏᴜs, ʙᴇ ɴᴇʀᴠᴏᴜs. ɪғ ʏᴏᴜ’ʀᴇ sʜʏ, ʙᴇ sʜʏ. ɪᴛs ᴄᴜᴛᴇ....♥️😍💫

ID: 1476848735858479104

calendar_today31-12-2021 09:32:44

156 Tweet

17 Takipçi

23 Takip Edilen

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

اس نے تحفے میں مجھے جوتے دیۓ۔۔۔۔💫 اور میں ان کو پیروں میں پہنوں, غلط بات ☺️

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

Yado میں teri یاد thi۔۔ Kia یاد tha کُچھ yad نہیں Teri یاد MN سب bhol gi۔۔۔ Kia بھول gi koch یاد nhi Bs یاد ho تم srrf یاد o tm Ku یاد o تم Koch یاد nhi Aaila _mirza ❣️

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

"جب وہ کہتا ہے،سنیں!؟ تب میں دنیا کے کسی شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتی۔!"

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

"محبت کے دو پل بھی نصیب نہ ہوئے اور بدنام🔥۔ ایسے ہوئے جیسے عشق ہم نے ہی ایجاد کیا ہو" 🥀🙃۔

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

خفا ہو ۔۔؟؟ نہیں ۔۔ ♥️ کسی کا انتظار ہے۔۔ ؟؟ نہیں۔۔۔♥️ پھر یہ سب کیا ہے۔۔۔ ؟؟ پتہ نہیں ۔۔۔♥️ کسی کی یاد آ رہی ہے ۔۔؟؟ ہاں۔۔۔۔♥️ کچھ تو اچھا بولو۔۔۔ ؟؟ کچھ اچھا ہے بھی تو نہیں ۔۔۔۔♥️ آنکھیں کیوں لال ہے ۔۔۔؟؟ نیند پوری نہیں ہوئ..♥️ تو سو جاؤ نا ۔۔۔؟؟ نیند آئے تب نا۔۔۔♥️

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

__سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا، چلتا تو بچھڑ جاتا__ __یار میخانہ بھی اس کا تھا اور محفل بھی اس کی آگر پیتا تو ایمان جاتا ،نہ پیتا تو صنم جاتا__ __سزا ایسی ملی مجھکو ،ذخم ایسے لگے دل کو چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بکھر جاتا__🥲❤️ Aaila Mirza ❤️🫠

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

__اک مقام دے رکھا ہے تمہارے نام کو لوگ بات منوا لیتے ہیں تیرا ذکر کر کے__!!🥰🫣♥️ Aaila Mirza

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

__حدِ ادب کی بات تھی ، حدِ ادب میں رہ گئی میں نے کہا میں چلا ،اس نے کہ جائیے __🥲🤧

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

اسکی کالی آنکھوں میں ہے جنتر منتر سب___ چاقو واقو ،چھریاں وریاں ، خنجر ونجر سب__ 🫠🥵♥️

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

__اک تصویر بنا کے اس کے ساتھ اپنی! میں نے اپنی دنیا فون میں رکھ لی ہے__ 🫀🥹💯

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

__یہ راز تو میزانِ عمل پہ ہی کھلے گا ہر شخص کہہ رہا ہے میں وفادار ہوں __ :)♥️

Aaila Mirza (@aailamirza) 's Twitter Profile Photo

___بے وجا رابطوں کا بوجھ نہیں اٹھاتا میں جو بھولیں ہمیں ' انہیں بھول جاتا ہوں میں___ ⁠✿⁠♡⁠