خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile
خوشی

@aaho_aaho

tweeting on #music #fashion #politics #religion #journalism #media #sports #business

ID: 2793920962

linkhttps://twitter.com/search/from:@aaho_aaho calendar_today30-09-2014 08:29:38

48,48K Tweet

118,118K Takipçi

208 Takip Edilen

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

مولوی ، پیر ، پادری یا پنڈت سے دھوکہ کھانے سے کہیں بہتر ہے کہ بندہ کسی حسین عورت سے دھوکہ کھالے ۔ سعادت حسن منٹو 😜

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اس طرح کے " جگا ٹیکسز " کی اچھی بات یہ ہوتی ہے کہ یہ بھتے نما ٹیکس عوام کیساتھ پٹواریوں کو بھی لازمی دینا پڑتے ہیں۔ اور اوپر سے یہ کھچ ماری ہے کہ کارڈ سے پٹرول کی پیمنٹ کرنے سے سرکاری ریٹ لگے گا اور کیش کی صورت میں زیادہ لگے گا۔ بس انہوں نے ہر طرف سے مارنی ہے مت کی بات ہو رہی😜😷

اس طرح کے " جگا ٹیکسز " کی اچھی بات یہ ہوتی ہے کہ یہ بھتے نما ٹیکس عوام کیساتھ پٹواریوں کو بھی لازمی دینا پڑتے ہیں۔ اور اوپر سے یہ کھچ ماری ہے کہ کارڈ سے پٹرول کی پیمنٹ کرنے سے سرکاری ریٹ لگے گا اور کیش کی صورت میں زیادہ لگے گا۔ بس انہوں نے ہر طرف سے مارنی ہے
مت کی بات ہو رہی😜😷
خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

میٹرک فیل جاہل کزن نے یونیورسٹی کی طالبہ اور یو ٹیوبر کو قتل کر دیا غیرت کے نام پہ قتل کیا جہالت کے ٹوکرے کو اپنی پڑھائی میں ناکامی پہ تو غیرت نہ آئئ یاد رہے قتل اسلام آباد میں کیا گیا ہے لڑکی کا تعلق چترال سے ہے

میٹرک فیل جاہل کزن نے یونیورسٹی کی طالبہ اور یو ٹیوبر کو قتل کر دیا 
 غیرت کے نام پہ قتل کیا 
جہالت کے ٹوکرے کو اپنی  پڑھائی میں ناکامی پہ تو  غیرت نہ آئئ
یاد رہے قتل اسلام آباد میں کیا گیا ہے
لڑکی کا تعلق چترال سے ہے
خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

”انسان“ کی “تنہائی“ اور ” نیت” جب دونوٍں ”صاف“ اور ”پاک“ ہونےلگیں تو سمجھیں اللہ پاک آپ سے راضی ہو رھا ہے

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

کوئ ان کو بتائے کہ ہمارے ملک میں کافی لوگوں کو فری فیول بھی دیا جاتا ہے کبھی ان پہ بھی اپنی نظر کرم کر لیں یا سارا ساڑا عوام پہ ہی نکالنا ہے😷😷

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

لوگ! غلط سمجھتے ہیں کہ جب وہ بوڑھے ہو جاتے ہیں تو محبت نہیں کر سکتے، انہیں معلوم ہونا چاھیے کہ جب وہ محبت کرنا چھوڑ دیتے ہیں ، بوڑھے وہ تب ہوتے ہیں ❤️❤️

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

سب سے مکروہ لوگ مجھے وہ لگتے ہیں جب وہ کسی بے گناہ کے قتل پر افسوس اور قاتل کو سزا دلوانے کی خواہش کے بجائے اس قتل کو جسٹیفائی کرتے ہیں یا اس کی موت کو عبرت ناک کہہ کر دنیا کی بے ثباتی کی باتیں کرنے لگ جاتے ہیں۔ جاہل 😡😡

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

جو انسان اپنی پوری شدت کے ساتھ آپ کو اس وقت قبول کرے جب آپ بجھ رہے ہوں تو وہ انسان آپ کی تمام تر محبتوں کا بہترین حقدار ہے۔۔♥

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

"زندگی بدلنے کے لئے پہلا قدم اٹھانا سب سے مشکل ہوتا ہے! 🚀 کیا آپ بھی اپنے مالی مسائل سے نجات چاہتے ہیں؟ اللہ پہ توکّل, ,مضبوط ارادہ, ہمّت , جزبہ , محنت، صبر اور صحیح حکمت عملی کے ساتھ خوابوں کو حقیقت بنائیں ماشاءاللہ جزاك الله سوچنا اور اُس پر عمل آپ نے خود ہی کرنا ہے😷

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے انسان پختہ سوچ کا حامل بنتا ہے، ویسے ویسے اس کے اردگرد لوگوں کی تعداد کم ہوتی جاتی ہے، کیونکہ سمجھدار ذہن بناوٹ اور دکھاوے کو برداشت نہیں کرتا۔

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اصولاً تو محبوب کا ٹھکانہ صرف دل تک محدود ہونا چاہیے تھا اس کی راہ گزر صرف دل ہوتا،،، انسان کی بے بسی ہی اصل وہاں سے شروع ہوتی جب محبوب کا دل سے ہوتے ہوئے دماغ سے گزر ہؤتا ہے پھر بھولنا تو ناممکنات میں سے ہے.....!!

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کسی کی مدد اس امید پر کر رہے ہیں کہ بدلے میں کچھ ملے گا، تو آپ نیکی نہیں بلکہ کاروبار کر رہے ہیں۔

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رِشتوں سے تھکا ہوا ہے تو کوئی لہجوں سے اُکتایا ہوا ہے، کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال ہے تو کوئی ضرُورتوں سے پریشان۔۔۔ کوئی اپنی نفسیاتی اُلجھنوں سے بھاگ رہا ہے تو کوئی رُوح کی کھونٹی پر لٹکی خواہشوں کی گٹھڑی سے۔۔

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

جیسے کسی سیّانے نے کہا ہے ”ہمیں لوگوں پر رحم کرنا چاہیے، سب لوگ غمگین اور بے بس ہیں، زِندگی سب کے لیے مُشکل ہے۔“❤️‍🩹

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

ہرشادی شدہ شخص کوحق حاصل ہےکہ وہ اپنےنام کامیٹر لگواسکتاہے،#اویس_لغاری کو پتانہیں کس نااہل شخص نےمشورہ دیاکہ چاردیواری کےاندر جتنی فیملیز رہتی ہیں دوسرامیٹرنہیں ہوناچاہئے،دیہاتوں میں توابھی تک بھی1 ہی چاردیواری میں پانچ پانچ گھرانےرہتےہیں،کیاسارےشادی شدہ جوڑے 1ہی پنکھے پرسوتےہیں؟

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

200 یونٹ سے 1 یونٹ اوپر چلا جائے سیدھا 7ہزار زیادہ اور اگلے 6 ماہ تک مسلسل بل زیادہ آتا رہے گا۔۔ اویس لغاری کا یہ اقدام اس کی قابلیت کو ظاہر کر رہا ہے کہ وہ کتنا قابل ہے، ہم اس اقدام کو مسترد کرتے ہیں

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا! ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے! — ترجمان واپڈا 😜

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

سنـو؛ "کمـال ہـے نـا! سـانـسیں میـری زنـدگـی میـری مـحبت بهھی میـری پـر ہـر چیـز کـو مکمـل کـرنـے کـےلـیے ضـرورت تیـری ❤️❤️

خوشی (@aaho_aaho) 's Twitter Profile Photo

"کوئی بھی آپ کی اذيتوں کو آپ جيسی شدت سے محسوس نہيں کر سکتا ، کيونکہ آپ سہہ رہے ہيں اور دوسرا سن رہا ہے."