Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profileg
Ashhad Abbas

@aagilani08

ID:1744493238206283776

calendar_today08-01-2024 22:57:46

1,3K Tweets

275 Followers

351 Following

Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نباہتے ہیں
ہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی

-احمد فراز

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

اور وہی ہے جو لوگوں کے نا امید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابل تعریف رکھوالا ہے۔

(سورۃ الشوریٰ : 28)

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے
کچھ نہیں چاہیۓ حتٰی کے محبت بھی نہیں

- جون ایلیاء

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

تو اپنی شیشہ گری کا ہنر نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں‌ مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے

-احمد فراز

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

شب و روز کا ہے معاملہ، نہ کوئی صِلہ نہ کوئی گِلہ
وہ معاملہ دِل و جاں کا تھا، کبھی جی اُٹھے، کبھی مَر گئے

تُمہیں اپنا حال سُنائیں کیا، تُمہیں رَمز کوئی بتائیں کیا
وہ چَلا گیا تو چلا گیا، وہ جو آ گیا تو سَنور گئے

جون ایلیاء

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو

منیر نیازی

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

Jab Kabhi Khud Ko Yeh Samjhaon Keh Tu Mera Nahi
Mujh Mein Koi Cheekh Uthta Hay, Nahi, Aesa Nahi

Kab Nikalta Hay Koi, Dil Mein Utar Jaany Ke Baad
Iss Gali Ke Doosri Jaanib, Koi Rastaa Nahi
-Unknown

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾

account_circle
Ashhad Abbas(@aagilani08) 's Twitter Profile Photo

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔

سورۃ الحجرات

account_circle