صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile
صحرانورد

@aadiiroy2

بہت سے عام لوگوں میں

بہت ھی عام سے ھیں ھم

ID: 1229485205456551937

calendar_today17-02-2020 19:18:24

74,74K Tweet

90,90K Followers

10,10K Following

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

بھارت کے میزائل حملوں سے کسی بھی قسم کا جانی یا ایئر فورس کا کسی بھی قسم کے دفاعی صلاحیت کا نقصان نہیں ھوا۔

AJI (@alijirani) 's Twitter Profile Photo

لاہور عسکری 10 کے اوپر ڈرون کی مسلسل پرواز جاری ہے، بلکل ساتھ لاہور ائیرپورٹ ہے۔ Ali Mumtaz

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

🚨 اہم اطلاع پشاور کے علاقے میں ایک بھارتی ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔ متعلقہ حکام نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بنایا ہے ۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے بھارت پر حملے شروع کردئیے،بیک وقت کئی دفاعی تنصیبات پر ڈرون،میزائل حملے شروع۔

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاکستان نے بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کر دیا — اس وقت دشمن کے ٹھکانوں پر مؤثر اور بھرپور جوابی حملے جاری ہیں۔ دشمن کو اس کے جارحانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔ پاکستان زندہ باد افواجِ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

Naseem (@iklover143) 's Twitter Profile Photo

صحرانورد 1. Surah Al-Baqarah (2:250) رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ “Our Lord, pour upon us patience, make our feet firm, and grant us victory over the disbelieving people.”

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

{ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ۔ } ”اللہ کو تو محبوب ہیں وہ بندے جو اس کی راہ میں صفیں باندھ کر قتال کرتے ہیں ‘ جیسے کہ وہ سیسہ پلائی دیوار ہوں

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

*ٹاپ بریکنگ* *OPERATION BUNYAN UN MARSOOS STARTS* *آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا آغاز ہو چکا ہے* پاکستان نے بیاس کے علاقے میں براہموس سٹوریج سائٹ تباہ کر دی ہے بھارت میں مزید جگہوں پر حملے جاری ہیں۔