خوشگوار زندگی گزارنے کے کچھ رہنما اصول
1. عموماً، کوئی مرد اپنی بیوی کو اس کے ظاہری حسن یا جسم کی وجہ سے ناپسند نہیں کرتا، بلکہ ناپسندیدگی کا سبب وہ عادات ہوتی ہیں جنہیں وہ برداشت نہیں کر پاتا۔
2. ہر مرد اپنی بیوی کے حسن کا عادی ہو جاتا ہے، چاہے وہ خوبصورت ہو یا عام، لیکن وہ
تب بھی شدت پسندتھے مگر انسانی،ثقافتی اقدار غالب
سماج میں صوفی سنت جوگی کا احترام
آج کھلا ڈھلا پنجاب تنگ نظری،فتووں کی زد میں
انتقام،انتشار،سوشل میڈیا تکنیک سے گُستاخی تک
بِپھرا ہوا اندھا بہرہ ہجوم
ریاست کی رٹ والا قانون سہولتکار
وارث شاہ کے پنجاب کی تلاش jang.com.pk/news/1395718
یاررر بچو،
بچے ہی کہیں گے آپ کو. ایک لائن جو مزاج کے پیرائے میں لکھی گئی اس کا اسی حساب سے جواب لکھ دیا. سب اس طرح سمجھا رہے ہیں جیسے رانجھے کو پیناں تے بھرجائیاں سمجھانے آئیں تھیں نصف بہتر نے تو ابھی تک پوچھا نہیں کہ دوسرا اور تیسرا کون. بچے ہنس رہے ہیں کچھ باتوں پر.
زندگی کا نچوڑ یہی ہے کہ آپ اپنا آج کا دن خوشی سے لطف اندوز ہوتےگزاریں۔آپکا غمگین اکتائے ہوئے اور افسردہ رہنے کا مطلب ہے آپ ابھی تک زندگی کو سمجھے ہی نہیں۔
——————————————
الأصل في الحياة أن تعيش سعيداً ومستمتعاً بيومك. كونك تعيش حزيناً مكتئباً قلقاً يعني أنك لم تفهم الحياة بعد
بابا جی فرماتے ہیں
جب تک آپ ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے، آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا،
خیر کا مطلب:
کسی بھوکے کو کھلانا، کچھ مدد، اچھا مشورہ، دکھ میں دلاسہ، مسکرا کر سلام کا جواب، بلا حسد مبارکباد دینا اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں ہوں.
مہمند سے 6 سالہ نمرہ جو سیلیبرل پلسی کے باعث چلنے سے قاصر ہے ، زمین پر رینگ کر ایک سے دوسری جگہ جاتی ہے
نمرہ لیے بے بی سائز وہیل چیئر فراہم کرنی تاکہ وہ بچوں ساتھ کھیل سکے اور اس کا اعتماد بحال ہو
16 ہزار درکار ہیں ہم سب تھوڑا تھوڑا سا تعاون کر دیں تو نمرہ کی زندگی میں آسانیاں