ALI AHMAD (@a_l_i_a_h_m_a_d) 's Twitter Profile
ALI AHMAD

@a_l_i_a_h_m_a_d

TEA☕HER👉 schools.punjab.gov.pk/aboutsed
🌹(نہ میں پٹواری)🌹(نہ میں جیالا)🌹(تے نہ میں وچ یوتھیاں)🌹 🇵🇰 سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

ID: 1407136869566005251

calendar_today22-06-2021 00:57:57

42,42K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

ALI AHMAD (@a_l_i_a_h_m_a_d) 's Twitter Profile Photo

Happy Anniversary Witshes For My Pretty Wife❣️ روبینہ Wishing Your Happiness Today & Always🥰 I'm Very Glad That You're In My Life😘 You're My Love, Partner & Best Friend Forever Stay Blessed Always❤️❤️‍🩹

ALI AHMAD (@a_l_i_a_h_m_a_d) 's Twitter Profile Photo

ایتھے بندہ کی کرے پنچاب میں تعلیمی تباہی کا منظر 🤣🤣 استاد 🇵🇰 ✍ صاحب وڈے بلب نال روشنی ڈال سکتے ہیں ہر پاسے ایک ہی کام سکول پرائیویٹ کر دیں وہ پنجاب ہو یا سندھ لیکن پڑھنے لکھنے کا فائدہ اگر پرانی تصاویر شئیر کرنی ہیں

ایتھے بندہ کی کرے
پنچاب میں تعلیمی تباہی کا منظر 🤣🤣
<a href="/UstadSays/">استاد 🇵🇰 ✍</a> 
صاحب وڈے بلب نال روشنی ڈال سکتے ہیں 
ہر پاسے ایک ہی کام سکول پرائیویٹ کر دیں وہ پنجاب ہو یا سندھ 
لیکن پڑھنے لکھنے کا فائدہ اگر پرانی تصاویر شئیر کرنی ہیں
ALI AHMAD (@a_l_i_a_h_m_a_d) 's Twitter Profile Photo

روس کے نیوز چینلز پر جاری کردہ ہیڈلائن👇🔥 سعودی عرب نے وقت ضائع نہیں کیا: قطر پر اسرائیلی حملے کے چند ہی دن بعد اسے ایٹمی چھتری حاصل ہوگئی۔ یہ ایک بڑا علاقائی تغیر ہے جو اسرائیل کے تمام حساب کتاب کو بگاڑ سکتا ہے اب پاکستان اپنے میزائل سعودی عرب میں تعینات کر سکتا ہے۔

ALI AHMAD (@a_l_i_a_h_m_a_d) 's Twitter Profile Photo

جس کا ڈنڈا اس کا سنڈھا وکیل کی بیوی کا ٹرانسفر ۔ پورے صوبے میں ہزاروں ٹیچرز ٹرانسفر ہوئے چپ چاپ نوکری کر رہے ہیں شیخوپورہ ایک وکیل کی بیوی کا ٹرانسفر ہوا تو محکمے کے دفتر پر حملہ کرا دیا۔ آفیسرز پر تشدد ۔شہری عدالتیں بند ۔ سکول بند۔ نظام ہل گیا ریلیاں نکل رہی ہیں ۔

جس کا ڈنڈا اس کا سنڈھا
وکیل  کی بیوی  کا ٹرانسفر ۔ 
پورے صوبے میں ہزاروں ٹیچرز ٹرانسفر ہوئے چپ چاپ نوکری کر رہے ہیں شیخوپورہ ایک وکیل  کی بیوی کا ٹرانسفر ہوا تو محکمے کے دفتر پر حملہ کرا دیا۔
آفیسرز پر تشدد ۔شہری عدالتیں بند ۔ سکول بند۔ نظام ہل گیا
ریلیاں نکل رہی ہیں ۔