
غفور سنڌي
@a86313932gafoor
صبر خاموشی اور لاتعلقی بہترین انتقام ہیں
ID: 1516267984146530304
19-04-2022 04:10:47
282 Tweet
105 Followers
375 Following


SHAHEEN SEHBAI یااللہ ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما ۔۔انور مقصود اور اسپیشلی ہمارے لیڈر کی ان سے حفاظت فرمائیں آمین





Imran Khan اس نے کہا تھا میں یہ ریڈ لائن مٹا کے دکھاؤں گا۔ اور اس نے کر دکھایا۔






بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے فارم 45 کے مطابق ،پنجاب اسمبلی میں PTI کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 296 میں سے 214 نشستیں حاصل کیں جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج میں یہ تعداد 138 بنائی ہے بے شرمو نے انت مچائی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی قیادت صوبوں کو بھولی ہوئی ہے


