Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile
Ali Raza

@a7raza

‏‏‏‏ہم گنہگار ہے یا محمد صلی اللہ علی وسلم
اپنی کملی میں ہم کو چھپالوں❤

ID: 1266824795758485506

calendar_today30-05-2020 20:12:33

7,7K Tweet

415 Takipçi

575 Takip Edilen

Mohsin Awan (@mohsin_949) 's Twitter Profile Photo

SYP has fought bravely against brutality in Syria, Palstine and Kashmir. State Youth Parliament @TeamSYPPunjab #StayStrongShaheerSialvi

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

مجھے معلوم تھا میرا وجدان مُجھ سے کہتا تھا اِک حادثہ درپیش ہونا ہے۔۔ مُجھے درویش ہونا ہے

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

جو کوئی پیر یا مولوی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر پہرہ نہ دے سکا، اس کو ہم جوتے کی نوک پر بھی رکھنا پسند نہیں کرتے۔ #لنڈےکےعمرانی_ملاں

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

کشمیر سمیت پنجاب اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے اللہ پاک سب کو اپنی امان میں رکھے آمین #earthquake

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

تمام عاشقان رسول کو رجب المرجب کا چاند بہت بہت مبارک ہو پہلا عشرہ ولی کا دوسرا عشرہ علی کا تیسرا عشرہ نبی کا

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

ہم توحید کی آڑ میں توہین نہیں کرتے اور عشق کی آڑ میں شرک نہیں کرتے عقیدہ اہلسنت و جماعت

Ali Raza (@a7raza) 's Twitter Profile Photo

تاجدار ختم نبوتﷺزندہ باد لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک لبیــــــــــــــک یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ و سلم