Mirza (@_x_promo) 's Twitter Profile
Mirza

@_x_promo

رَبِّ اَنِّی٘ مَغ٘لُو٘بُٗ فَان٘تَصِر٘ ۔

میرے رَبّ! میں بےبس ہوں، تُو میری مدد فرما۔!

ID: 943957277580709889

calendar_today21-12-2017 21:32:07

42,42K Tweet

11,11K Takipçi

13,13K Takip Edilen

Mirza (@_x_promo) 's Twitter Profile Photo

ترکی والوں کی کہاوت ہے کہ دریا ایک سانپ ہے اور پتھر اسکے انڈے ۔ یہ سو سال بعد بھی اپنے انڈوں کو سینکنے آ سکتا ہے اس لئے جس حد میں پتھر ہیں وہ دریا کی حدود ہیں۔ یہ ہماری ہی کوتاہیاں ہیں کہ ہم دریا کے راستے میں آ گئے ہیں۔ دریا راستے تک نہیں آیا بلکہ راستہ دریا کی حدود میں چلا گیا.

ترکی والوں کی کہاوت ہے کہ دریا ایک سانپ ہے اور پتھر اسکے انڈے ۔ یہ سو سال بعد بھی اپنے انڈوں کو سینکنے آ سکتا ہے اس لئے جس حد میں پتھر ہیں وہ دریا کی حدود ہیں۔ یہ ہماری ہی کوتاہیاں ہیں کہ ہم دریا کے راستے میں آ گئے ہیں۔
دریا راستے تک نہیں آیا بلکہ راستہ دریا کی حدود میں چلا گیا.
Mirza (@_x_promo) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی 19 دماغ ہلا دینے والی بہترین فلمیں۔ ہر فلم کا اختتام آپکا دماغ چکرا دے گا۔ فلموں کے پوسٹر کے ساتھ مختصر سا تعارف لکھ رہا ہوں۔

دنیا کی 19 دماغ ہلا دینے والی بہترین فلمیں۔

ہر فلم کا اختتام آپکا دماغ چکرا دے گا۔ فلموں کے پوسٹر کے ساتھ مختصر سا تعارف لکھ رہا ہوں۔