نواب زادی (@_tabiiii_) 's Twitter Profile
نواب زادی

@_tabiiii_

#فروغ_اردو

ID: 1298267922058469377

calendar_today25-08-2020 14:36:24

141,141K Tweet

2,2K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Syed Muhammad Ali (@smali92) 's Twitter Profile Photo

نکالا ہم کو جنت سے فریبِ زندگی دے کر، دیا پھر شوقِ جنت کیوں؟ یہ حیرانی نہیں جاتی #فروغ_اردو

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ کی حمد و ثناء میں زندگی تمام ہو۔ رب تعالیٰ سے بس یہی دعا ہے: سُبحٓـان اللهِ وَ بِحمْدِهِ سُبْحانَ اللهِ الْعظِيـم سُبحٓـان اللهِ وَ بِحمْدِهِ سُبْحانَ اللهِ الْعظِيـم سُبحٓـان اللهِ وَ بِحمْدِهِ سُبْحانَ اللهِ الْعظِيـم #فروغ_اردو

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

’’بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بے قرار اُسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے اور تکلیف دور کردیتا ہے اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے؟ کیا اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے؟ نہیں! بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو۔‘‘ (النمل:۶۲) 💖 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 💖 #فروغ_اردو

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ صباح الخیر والنور۔۔۔۔۔۔۔۔۔♥️ اللهم أرحم من هم في ودائعك ، و برد عليهم قبورهم ، و اجعل الجنة داراً لـهم وارحمنا اللهم حين تلحقنا بهم ، واشفي مرضانا ومرضى المسلمين ، اللّهم خفف عنا ثُقل الأيام ، و أرزقنا الصبـر ، و راحـة البال #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

💞 السلام علیکم ورحمتہ اللہ 💕 دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم. شفقت اور محبت سے نہ بھرا جاۓ تو یہ پھر حسد بغض اور تکبر سے بھر جاتا ہے #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانہ تھا کہتے ہیں رزق عورت کے مفدر سے اور اولاد مرد کے مفدر سے ہوتی ہے لیکن دؤر نے کیا پلٹی کھائی مرد اولاد نہ ہونے پر عورت کو چھوڑ رہا ہے اور عورت رزق نہ ہونے پر مرد کو چھوڑ رہی ہے #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

صبر کی انتہا دیکھنی ہے تو ایسے شخص سے ملو جس نے جدائی کو گلے لگایا ہو یا پھر ایسے شخص کا انتظار کیا ہو جس کا آنا ناممکن ہو #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

سوچو کہ ایک شخص تمہارے لیے بنایا ہی نہیں گیا سوچو کہ تمہیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سوچ کر مجھے بتاؤ کہ کیا أگے أپ کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

سنو سکون قلب 💞 میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جاۓ کہ تم میری روح کا آخری خواب ہو #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

گر نہ جائے تیرے معیار سے انداز حروف یوں کبھی نام بھی تیرا نہیں لکھا میں نے #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

Syed zada 💔دل کا بادشاہ❤💕 (@syedabi07) 's Twitter Profile Photo

اۓ میرے پسندیدہ شخص 💞 خالی اور بنجر ہونے کے باوجود میری آنکھیں صدا تمہاری تابعدار رہیں گی کہ انہیں زندگی میں کبھی جو حسین منظر دیکھنے کو ملا وہ سرا سر تمہاری ذات تھی جس کے بعد پلکوں نے ان پر کوئی اور نظارہ دیکھنا مکروہ ٹھہرا دیا #سيد_ذادہ #فروغ_اردو

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

شب کی تنہائی میں اب تو اکثر گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے دل کو اس راہ پہ چلنا ہی نہیں جو مجھے تجھ سے جدا کرتی ہے زندگی میری تھی لیکن اب تو تیرے کہنے میں رہا کرتی ہے پروین شاکر 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

💫💦💫ابن آدم💫💦💫 (@ibneada79665258) 's Twitter Profile Photo

دیکھ تو آن کے چہرہ میرا اک نظر بھی تری کیا کرتی ہے زندگی بھر کی یہ تاخیر اپنی رنج ملنے کا سوا کرتی ہے شام پڑتے ہی کسی شخص کی یاد کوچۂ جاں میں صدا کرتی ہے پروین شاکر 🌹🌹 #فروغ_اردو 🌹🌹

Ali Nagra 🇵🇰🇦🇪 (@alinagr70627254) 's Twitter Profile Photo

🌹❤️فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللهﷺ🌹❤️ اُن ﷺ کے قدم چوموں گا ،مِل کر غُبار میں اے عشق خاک کردے ، مجھے کوئے یارﷺ میں 🙏🏻 ♥️السلام اے جان عالمﷺْ سیدنا کریمﷺْ♥️ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹#علی_چشتی_صابری #فروغ_اردو

🌹❤️فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول اللهﷺ🌹❤️
اُن ﷺ کے قدم چوموں گا ،مِل کر غُبار میں 
اے عشق خاک کردے ، مجھے کوئے یارﷺ میں 🙏🏻
♥️السلام اے جان عالمﷺْ سیدنا کریمﷺْ♥️

#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹#علی_چشتی_صابری  #فروغ_اردو