Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile
Zeenia

@_sv_22

ID: 1740673038318964736

calendar_today29-12-2023 09:56:38

119,119K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

im Taurus (@imtaurus1572971) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️ اے تمام جہانوں کے شہنشاہ ہم تیری رحمت کے سوالی ہیں اس دنیا میں جتنے بھی مجبور و بیکس ہیں تیرے علاوہ کسی کواپنی مجبوری بتا نہیں سکتےان لوگوں کی مشکلات کودورفرما ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں آمین

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️ اے تمام جہانوں کے شہنشاہ ہم تیری رحمت کے سوالی ہیں اس دنیا میں جتنے بھی مجبور و بیکس ہیں تیرے علاوہ کسی کواپنی مجبوری بتا نہیں سکتےان لوگوں کی مشکلات کودورفرما ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں آمین
im Taurus (@imtaurus1572971) 's Twitter Profile Photo

🩷🩷🩷﷽🩷السّلام علیکم!🩷🩷🩷 🩷میرے پیارے اللہ رب العزت🩷زندگی کی آزمائشیں ہمیں تیرے قریب کرتی ہیں ہیں درد سجدوں تک لے جاتے ہیں تکلیفیں تہجد تک لے جاتی ہیں زندگی کی ہر کمی دعائیں کرواتی ہے اور ہر مشکل دکھ ہمیں جائے نماز تک لے جاتے ہیں اے اللہ ہم سب کے دکھ تکلیفیں دورفرما آمین

🩷🩷🩷﷽🩷السّلام علیکم!🩷🩷🩷
🩷میرے پیارے اللہ رب العزت🩷زندگی کی آزمائشیں ہمیں تیرے قریب کرتی ہیں ہیں درد  سجدوں تک لے جاتے ہیں تکلیفیں تہجد تک لے جاتی ہیں زندگی کی ہر کمی دعائیں کرواتی ہے اور ہر مشکل دکھ ہمیں جائے نماز تک لے جاتے ہیں اے اللہ ہم سب کے دکھ تکلیفیں دورفرما آمین
im Taurus (@imtaurus1572971) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سے راضی ہو جا جب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے اےاللہ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دے بے بس اور لاچار دلوں کو سکون بخش دے آمین

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سے راضی ہو جا جب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے اےاللہ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دے بے بس اور لاچار دلوں کو سکون بخش دے آمین
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ Asslam u Alekum 🤍 اور ڈرو اُس وبال سے جو تم میں سے صرف اُن لوگوں پر نہیں پڑے گا جنہوں نے ظلم کیا ہو گا، اور جان رکھو کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۵﴾

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ

Asslam u Alekum 🤍 

اور ڈرو اُس وبال سے جو تم میں سے صرف اُن لوگوں پر نہیں پڑے گا جنہوں نے ظلم کیا ہو گا، اور جان رکھو کہ اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔

﴿سورۃ الانفال، ۲۵﴾
Zulfiqar Ahmed (@zlf91) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم محمد علی جناح اور عمران خان کو مائنس کرنا مطلب اپنی عوام کے دلوں کے ساتھ کھیلنا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح اور عمران خان کو مائنس کرنا مطلب اپنی عوام کے دلوں کے ساتھ کھیلنا ہے۔
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔 بونیر کی ایک سکول بچوں سمیت سیلابی ریلے میں بہہ گئی ہے بونیر کے سکول میں 150 بچے تھے سیلاب کے بعد نہ سکول ہے اور نہ بچے 💔😓 اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کی مغفرت فرمائے، ان کے والدین کو صبر جمیل عطا کرے

Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

خواب ہار جائیں تو ، آنکھوں میں دھیرے دھیرے۔۔ کبھی نا ختم ہونے والی تھکن اُتر آتی ہے!

خواب ہار جائیں تو ،
آنکھوں میں دھیرے دھیرے۔۔ 
کبھی نا ختم ہونے والی تھکن اُتر آتی ہے!
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

- ربّاهُ جَبرًا لِـ قلبٍ،باتَت الأحزانُ تُرهِقه "اے میرے رب! اُس دل کے لیے تسلی عطا فرما، جسے غموں نے تھکا دیا ہو۔"

- ربّاهُ جَبرًا لِـ قلبٍ،باتَت الأحزانُ تُرهِقه

"اے میرے رب! اُس دل کے لیے تسلی عطا فرما، جسے غموں نے تھکا دیا ہو۔"
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

یہی تو قیامت ہے بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے پہلا اعلان قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔ دوسرا اعلان کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں تیسرا اعلان مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے

یہی تو قیامت ہے

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے
پہلا اعلان قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں
تیسرا اعلان  مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے
Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو چوتھا اعلان Aziz Khan کی صدا،بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔ یہ مناظر، یہ اعلان کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں

اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو
چوتھا اعلان  Aziz Khan کی صدا،بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں
‏عـــــAliــــلی (@its_jutt_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1

Zeenia (@_sv_22) 's Twitter Profile Photo

ﺑِﺴْــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ نماز نیند سے بہتر ہے اے رب کریم ہم سبکو پانچ وقت کا باجماعت نمازی بناۓ آمین ثم آمین یارب العالمین

ﺑِﺴْــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

  الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ
 نماز نیند سے بہتر ہے  

اے رب کریم ہم سبکو پانچ وقت کا باجماعت نمازی بناۓ آمین ثم آمین یارب العالمین