pakiza Sofia ❀ (@_sofia__s) 's Twitter Profile
pakiza Sofia ❀

@_sofia__s

my tweets are so clean and good for Rt 😎

ID: 1324291843434172419

calendar_today05-11-2020 10:06:20

4,4K Tweet

21,21K Followers

2 Following

pakiza Sofia ❀ (@_sofia__s) 's Twitter Profile Photo

حیاء اور شرم میں جو لزت جو شہوت ہے وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں ہے. یہ چھوٹی سی بات جاننے کے لئے ہم نے ساری دنیا میں بے حیائی اور فحاشی کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا دیا اور خود بھکاریوں کی طرح شرمیلی اور با حیاء اور پاکیزگی کے ساتھ کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں. Agree? Rt🔃

حیاء اور شرم میں جو لزت جو شہوت ہے وہ دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں ہے. یہ چھوٹی سی بات جاننے کے لئے ہم نے ساری دنیا میں بے حیائی اور فحاشی کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا دیا اور خود بھکاریوں کی طرح شرمیلی اور با حیاء اور پاکیزگی کے ساتھ کے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں. 
Agree? Rt🔃
pakiza Sofia ❀ (@_sofia__s) 's Twitter Profile Photo

بڑا ہی انمول تحفہ ہے زندگی اور اس میں سب سے قیمتی چیز ہے وقت جو ہر ایک شہ سے مہنگا ہے. اس لئے غیر ضروری لوگوں اور باتوں پر توجہ دے کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کریں. 🙂

بڑا ہی انمول تحفہ ہے زندگی اور اس میں سب سے قیمتی چیز ہے وقت جو ہر ایک شہ سے مہنگا ہے. اس لئے غیر ضروری لوگوں اور باتوں پر توجہ دے کر اپنا قیمتی وقت ضائع نہیں کریں. 
🙂
pakiza Sofia ❀ (@_sofia__s) 's Twitter Profile Photo

حسد کرنے والوں کی نظر سے خود کو محفوظ رکھا کریں یہ اچھے خاصے ہنستے مسکراتے انسان کو کھا جاتے ہیں🎭

حسد کرنے والوں کی نظر سے خود کو محفوظ رکھا کریں یہ اچھے خاصے ہنستے مسکراتے انسان کو کھا جاتے ہیں🎭
pakiza Sofia ❀ (@_sofia__s) 's Twitter Profile Photo

یہ انسانیت پر اپنے اپنے فلسفے اور لمبی لمبی تحریریں بلکل بیکار ہیں گر ہمارے لبو لہجے سخت اور دل میں کھوٹ اور منہ میں منافقت کی بو آتی ہو. 😇

یہ انسانیت پر اپنے اپنے فلسفے اور لمبی لمبی تحریریں  بلکل بیکار ہیں گر ہمارے لبو لہجے سخت اور دل میں کھوٹ اور منہ میں منافقت کی بو آتی ہو. 
😇