Sana 🇵🇰 (@_sna36) 's Twitter Profile
Sana 🇵🇰

@_sna36

ID: 1744300711070822400

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40_sna36&t=9wYp3n1VTTo22QVClgijRw&s=09 calendar_today08-01-2024 10:11:59

4,4K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Syed Hassan Bilal Kazmi (@hussu_1) 's Twitter Profile Photo

28 مئـی کـو چھـری کـیک پر چـلانـے کـی بـجائـے اسـرائـیل پـر چـلاؤ⚔️🗡️⚔️ #نوائےسحر

ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

معصومیت حیا پاکیزگی میں لپٹی یہ آہنی روح، صبر کا پہاڑ، بہترین امت کی بہترین بیٹی، مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار ... جو ہاسپٹل میں ڈیوٹی پر تھیں جب ان کے نو بچے ایک ساتھ شہید ہوگئے اور کچھ بچوں کے دم توڑتے وجود اچانک ان تک پہنچائے گئے۔ #نوائےسحر

معصومیت حیا پاکیزگی میں لپٹی یہ آہنی روح، صبر کا پہاڑ، بہترین امت کی بہترین بیٹی، مجاہدہ ڈاکٹر آلاء النجار ... جو ہاسپٹل میں ڈیوٹی پر تھیں جب ان کے نو بچے ایک ساتھ شہید ہوگئے اور کچھ بچوں کے دم توڑتے وجود اچانک ان تک پہنچائے گئے۔
#نوائےسحر
ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

Innocence, modesty, and purity wrapped around this soul of steel, a mountain of patience, Dr. Alaa Al-Najjar, who was on duty at the hospital when her 9 children were martyred all at once, and the dying bodies of some of them were suddenly brought to her. #نوائےسحر

Innocence, modesty, and purity wrapped around this soul of steel, a mountain of patience, Dr. Alaa Al-Najjar, who was on duty at the hospital when her 9 children were martyred all at once, and the dying bodies of some of them were suddenly brought to her.
#نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

پچھلے 78 سالوں سے اقوام متحدہ میں کشمیر کا اصولی موقف دنیا کے سامنے رکھا جاتا رہا ہے مگر نتائج ہمارے سامنے ہیں کشمیر کو اگر آذاد کروانا ہے تو اصول بابا جان کا بتایا ہوا ہی کام آنا ہے کیونکہ ماضی میں ہمیشہ جذبہ جہاد سے مسلمان فاتح رہے ہیں #نوائےسحر

پچھلے 78 سالوں سے اقوام متحدہ میں کشمیر کا اصولی موقف دنیا کے سامنے رکھا جاتا رہا ہے مگر نتائج ہمارے سامنے ہیں
کشمیر کو اگر آذاد کروانا ہے تو اصول بابا جان کا بتایا ہوا ہی کام آنا ہے
کیونکہ ماضی میں ہمیشہ جذبہ جہاد سے مسلمان فاتح رہے ہیں 
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

دشمن کو اب ہر طرف سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہاں گئیے اس کے اتحادی؟ ادھر رافیل گرے، ادھر ٹرمپ کا بیان تبدیل ہوگیا فرانس نے بھی رافیل کو شرمندہ کروانے پر فی الوقت دفاعی معاہدے ہولڈ کردیے ہیں #نوائےسحر

دشمن کو اب ہر طرف سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کہاں گئیے اس کے اتحادی؟

ادھر رافیل گرے، ادھر ٹرمپ کا بیان تبدیل ہوگیا
فرانس نے بھی رافیل کو شرمندہ کروانے پر فی الوقت دفاعی معاہدے ہولڈ کردیے ہیں
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

بس آپ قانون کی حکمرانی والے مذاق پر غور کریں یہ وہی شخص ہے جس نے سعد رضوی کو عدالتی آرڈر آنے کے باوجود رہا نہیں کیا قانون کو اقتدار کے نشے میں روندا آج اسٹیبلشمنٹ بات نہیں سن رہی تو قانون کے پیچھے چھپ رہا #نوائےسحر

بس آپ قانون کی حکمرانی والے مذاق پر غور کریں

یہ وہی شخص ہے جس نے سعد رضوی کو عدالتی آرڈر آنے کے باوجود رہا نہیں کیا قانون کو اقتدار کے نشے میں روندا

آج اسٹیبلشمنٹ بات نہیں سن رہی تو قانون کے پیچھے چھپ رہا
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

جب ہاتھ میں طاقت تھی یزیدیت کے سامنے کھڑا ہونے کی تب سویا رہا عوام کو کہا "حکومت میری تھی اختیار کسی اور کا" آج حکومت گنوانے کے بعد روایتی سیاسی بیان دیا جارہا #نوائےسحر

جب ہاتھ میں طاقت تھی یزیدیت کے سامنے کھڑا ہونے کی تب سویا رہا

عوام کو کہا "حکومت میری تھی اختیار کسی اور کا"

آج حکومت گنوانے کے بعد روایتی سیاسی بیان دیا جارہا
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

جس طرح خضرت خنساء رضی اللّٰہ عنھا نے جنگ قادسیہ میں اپنے چاروں بیٹے شہید کروادیے آج انھیں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہماری فلسطینی ماں ڈاکٹر آلا النجار نے اللّٰہ کی راہ میں عظیم قربانی دے دی❤️‍🩹 9 شہیدوں کی ماں #نوائےسحر

جس طرح خضرت خنساء رضی اللّٰہ عنھا نے جنگ قادسیہ میں اپنے چاروں بیٹے شہید کروادیے 

آج انھیں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ہماری فلسطینی ماں ڈاکٹر آلا النجار نے اللّٰہ کی راہ میں عظیم قربانی دے دی❤️‍🩹
9 شہیدوں کی ماں
 #نوائےسحر
ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

آئیں مل کر اپنے فالوورز بڑھا کر اپنے اکاٶنٹس کو مضبوط کریں پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے repost کریں اور ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ہمارے ٹیگ #نوائےسحر کو اپنی پوسٹس میں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

آئیں مل کر اپنے فالوورز بڑھا کر اپنے اکاٶنٹس کو مضبوط کریں
پرموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے repost کریں
اور ہماری ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ہمارے ٹیگ
#نوائےسحر
کو اپنی پوسٹس میں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
Syed Hassan Bilal Kazmi (@hussu_1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل کیوں ہوئی؟؟ پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب کی بات سننے والی ہے!! #نوائےسحر

ᜰ꙰||•MîRh•🔙 (@m_rha_) 's Twitter Profile Photo

28 May 1998 Youm e Takbeer اسلام کے گھوڑے تیار کرنے والا مرد مجاھد Dr Abdul Qadeer Khan #نوائےسحر

28 May 1998
Youm e Takbeer
 اسلام کے گھوڑے تیار کرنے والا مرد مجاھد
Dr Abdul Qadeer Khan
#نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

ہم محسن کش قوم ہیں جس نے بھی ہم پر احسان کیا اسے کسمپرسی کی حالت میں دفن کیا ہے💔 یوم تکبیر کے موقع پر امیر تحریک لبیک کا بیان #نوائےسحر