Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile
Sahibzada Hamid Raza

@_sahibzadahamid

Chairman SIC, PTI MNA NA 104, Chairman Jamia Rizvia, Ex chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician, Religious Scholar

ID: 1384222292394213378

calendar_today19-04-2021 19:09:37

2,2K Tweet

132,132K Followers

2 Following

Saba Zahid (@sabazmofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہماری لاشوں سے گزر کر ہو گا ۔ ہم ملٹری ٹرائل نہئں کرنے دیں گے۔۔! وہ ا س قوم کا جذبہ ہے، جنون ہے۔۔! صاحبزادہ حامد رضا Sahibzada Hamid Raza

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف۔۔۔ تم کہتے ہو کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا۔ سیالکوٹ کے بنارسی ٹھگ ۔۔۔عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا۔ قوم اپنے قائد کا ملٹری ٹرائل نہیں ہونے دے گی۔ صاحبزادہ حامد رضا کا اسلام آباد جلسہ عام سے خطاب

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی جانب سے پرتشدد کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ کارکنان پرامن رہیں قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا۔ یہ حکومت جان بوجھ کر کوئی سانحہ کروانا چاہتی ہے۔ آپ نے اپنی امن پسندی سے ان کے منصوبہ کو ناکام بنانا ہے۔ لاکھوں کے اجتماع پر شیلنگ کرنے کا حکم دینے والے ہوش کے ناخن لیں۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر جلسہ کے شرکاء سے پرامن رہنے کی اپیل کررہا ہوں۔ یہ نادان ایک بھرپور اجتماع کو نشانہ بناکر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں ان کو ناکام بنانا ہے۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاریاں، صاحبزادہ حامد رضا، بیرسٹر گوہر، شیخ وقاس اکرم، زین قریشی، پارلیمنٹ میں موجود۔ پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ کے باہر موجود ہے۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی میں اجلاس کے بعد ہم جانے کیلئے نکل رہے ہیں تو بتایاگیا ہے باہرپولیس آپ کوگرفتار کرنے کیلئے موجود ہے۔ الحمداللہ گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔عمران خان سے وفاداری ہمارا جرم ہے اورحکومت کرہی کیاسکتی ہے۔ حکومت کے پاس جتنازورہے وہ لگالے۔ہم عمران خان کیساتھ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

3 بج کر 16 منٹ پر پانچ سے 6 کالے شیشے والی گاڑیوں میں نقاب پوش افراد ایوان میں داخل ہوئے لائٹ بند کر دی ٹارچ سے گراؤنڈ فلور سے چوتھے فلور تک کمرے چیک کیے - مولانا نسیم الحسن جو تہجّد کی نماز کی حالت میں گرفتار کیا , ہمارے احمد چٹھہ اور اویس جکھڑ ابھی تک لاپتہ ہیں ۔ صاحبزادہ حامد

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا قومی اسمبلی کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرم دلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ کاش تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔ سربراہ سنی اتحاد کونسل نے رات کی صورتحال پر ایوان کو ہلا کر رکھ دیا۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کے اندر گھس گئے، کل اس ہاؤس میں سے گرفتاریاں ہوں گی، تمام حدیں کراس کی گئیں، اس کی انکوائری کرائیں، سامنے لائیں، ورنہ یہ صرف شروعات ہے، انجام کیا ہو گا علم نہیں۔ ہم سید نوید قمر کے شکر گزار ہیں انہوں نے اس سنگین مسئلہ پر ہمارا ساتھ دیا اور بات کی۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن اورحکومتی اراکین پارلیمنٹ کا اسپیکر ایاز صادق کے چیمبرمیں آئی جی اسلام آباد سے جواب طلب کرنے اور اسپیکرکے سامنے پیش ہونے کا مطالبہ۔ اسپیکرسے ملاقات کرنے والوں میں سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، شاندانہ گلزار، سید خورشید شاہ، رانا ثناء اللہ شامل

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

جن ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جا رہے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا #sahibzadahamidraza #SunniIttehadCouncil #PTI

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

من گھڑت، جھوٹی، بے بنیاد ایف آئی آر قرآن میں اللہ پاک فرماتا ہے جس کا مفہوم ہے "جھوٹوں پر اللہ کہ لعنت ہو"

من گھڑت، جھوٹی، بے بنیاد ایف آئی آر 

قرآن میں اللہ پاک فرماتا ہے جس کا مفہوم ہے "جھوٹوں پر اللہ کہ لعنت ہو"
Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ پر حملہ کے عینی شاہد صاحبزادہ حامد رضا اس رات اراکین پارلیمنٹ کےیپ ساتھ سروس برانچ میں کیوں مجود تھے ؟ تفصیلی گفتگو

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ میں رہنے کا مقصد آئینی ترمیم کے وقت کاونٹگ کیلئے اسمبلی میں موجود ہونا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل نے سیشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا جبکہ صرف 10 اراکین اسمبلی کو پارلیمنٹ میں رہنے کا پلان بنایا گیا جو ناکام ہوگیا۔ انہی 10 افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے عمران خان زندہ باد۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا پہلا فیصلہ ہی بڑا واضح تھا اور اب کا فیصلہ تمام ابہام کو دور کرتا ہے۔ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلہ سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر فوری تسلیم کیا جانا لازم ہے۔

Sahibzada Hamid Raza (@_sahibzadahamid) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کے سربراہان کی مولانا فضل الرحمن سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات۔