قبائل کو اس لئے جینے دو تاکہ یہ ملک سلامت رہیں اگر قبائل نہیں رہے تو ملک بھی نہیں رہے گا قبائل پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ ہے لیکن ظلم کے ساتھ نہیں
#قبائل_کو_جینے_دو
بونیر: صوبائی نائب امیر جے یو آئی مفتی فضل غفور کی نگرانی میں والنٹیئرز اور طلباء صفائی کے کاموں میں شریک۔
سیلاب متاثرین کے لیے دن رات کاوشیں جاری۔
#JUI4FloodVictims
یہ بوریا نشین اس قوم کے خادم ہیں
اصل یہ مدراس کے طلباء اس قوم کے خادم ہیں جو بلا تفریق انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں ۔
ٹویٹر پر تشریف لائیں
#JUI4FloodVictims