Romantic (@_romantic_99) 's Twitter Profile
Romantic

@_romantic_99

No Need

ID: 1940109307020025857

calendar_today01-07-2025 18:05:14

797 Tweet

127 Followers

124 Following

Zareena S 💞🌹 (@zareena130) 's Twitter Profile Photo

"__" مِیــّْ͢ــرِی شَخَصِیَــّْ͢ــت٘ کَا اِیڪـ مَسٔـ͜ـؔــلہَ ہَــؔے جنــّْ͢ــاب ڪــہ مِیــّْ͢ــرِی ڪسِی منافــ͜ـؔـق سِــؔے بَنَتِـ͜ـؔـی نَہِــّْ͢ــی٘ں

"__"
مِیــّْ͢ــرِی شَخَصِیَــّْ͢ــت٘ کَا اِیڪـ مَسٔـ͜ـؔــلہَ ہَــؔے جنــّْ͢ــاب

  ڪــہ مِیــّْ͢ــرِی ڪسِی منافــ͜ـؔـق سِــؔے بَنَتِـ͜ـؔـی نَہِــّْ͢ــی٘ں
Nadan Malik (@nadanmalik_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک کا ورد زبان پر ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 🤲🏻

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

🌴جمعہ مبارک 🌴

اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک کا ورد زبان پر ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو
اور 
ان لوگوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 

آمین 🤲🏻
🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

اتنی بیزار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئیں گے 🥺👌😔

💞🅷🅰🅳🅸🆈🅰 🅹🆄🆃🆃👸🇵🇰 (@hadiya94200046) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی مُجھ سے پوچھے دُنیا میں سب سے بری چیز کیا ہے ؟ تو میں کہوں گی بے بسی ، جب انسان بے بس ہوتا ہے وہ صبر کر تو لیتا ہے کیوں کہ صبر کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہوتا،، لیکن یہ وہ ہی جانتا ہے کہ وہ صبر کے کس پُل صراط سے گزر رہا ہے... 🥺😔

Ulfat Ramzan (@muhamme03120906) 's Twitter Profile Photo

...... Asslam O Alikum............. ........... Good Morning......... .....................................................................................فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا

Nadan Malik (@nadanmalik_1) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادے ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین ⭐️⚊༺םבםבﷺ༻⚊⭐️

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دلبرو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادے
 ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
 ⭐️⚊༺םבםבﷺ༻⚊⭐️
Fatima sheikh (@frieshungry) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹 وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۴۰} ترجمہ : اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے ، بڑا مہربان بھی.. ❤️🥀

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
وَ  اِنَّ  رَبَّکَ  لَہُوَ  الۡعَزِیۡزُ  الرَّحِیۡمُ ﴿۱۴۰}
ترجمہ :
اور  یقین  رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب  اقتدار  بھی ہے ، بڑا  مہربان  بھی..
❤️🥀
🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات تکلیف صرف تکلیف ہی ہوتی ہے،یہ آپ کو مضبوط نہیں کرتی ہے۔ اور نہ ہی اپکے کردار کو تعمیر کرتی ہے، یہ صرف چوٹ پہنچاتی ہے۔

Ameerah 🧕💄👑 (@hijabbsky) 's Twitter Profile Photo

سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت: رسول کریم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے فرمایا جس نے سورہٓ البقرہ کی آخری دو آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ھوجاہیں گی (صیح بخاری 4008)

سورہ البقرہ کی آخری دو آیات کی فضیلت:
رسول کریم  صلی اللہ علیہ والہٖ وسلم نے فرمایا جس نے سورہٓ البقرہ کی آخری دو آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت  سے بچانے کے لیے کافی ھوجاہیں گی
(صیح بخاری 4008)
Ameerah 🧕💄👑 (@hijabbsky) 's Twitter Profile Photo

رنگ بہت سے ہیں جو تُو نے دیکھے ہی نہیں.. یہاں گاؤں آ تُجھے ڈَھلتی ہوئی اِک شام دِکھانی ہے❤️

رنگ بہت سے ہیں جو تُو نے دیکھے ہی نہیں..
یہاں گاؤں آ تُجھے ڈَھلتی ہوئی اِک شام دِکھانی ہے❤️
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھیں دلوں کو منور کریں، اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست Huda 1

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

درود پڑھیں دلوں کو منور کریں،

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست 
<a href="/Hudaa_1122/">Huda</a>
1
𝕄𝕦𝕙𝕥𝕣𝕞𝕒 ℍนⱤⱤค𝕄🖤 (@madin_a1) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھیں دلوں کو منور کریں، اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

درود پڑھیں دلوں کو منور کریں،

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست
🦋Butterfly 🦋 (@izarajpoot) 's Twitter Profile Photo

اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے۔ (سورۃ الفرقان: 71)

Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🪷جمعہ مبارک🪷 اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔ میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما، میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا، آمین

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

🪷جمعہ مبارک🪷

اے میرے رب! میری اعانت فرما میرے مقابلے میں(کسی کی) اعانت نہ فرما۔
میری مدد فرما میرے مقابلے میں (کسی کی) مدد نہ فرما،
میرے لیے تدبیر کر میرے خلاف تدبیر نہ کرنا،
آمین
𝕄𝕦𝕙𝕥𝕣𝕞𝕒 ℍนⱤⱤค𝕄🖤 (@madin_a1) 's Twitter Profile Photo

#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود پڑھیں دلوں کو منور کریں، اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست

#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 

درود پڑھیں دلوں کو منور کریں،

اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد

 البخاری  3369
#سرمایہ_زیست
Ameerah 🧕💄👑 (@hijabbsky) 's Twitter Profile Photo

میں اُن ﷺ کا ہوں تا حشر نصیرؔ اُن ﷺ کا رہوں گا۔۔۔!! صد شکر کہ اُن ﷺ سے میری نِسبت اَزلی ہے۔۔۔🙂♥️ صَلَّی اللّٰہ عَلَیــــــــــــہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ 🌸💚

میں اُن ﷺ کا ہوں تا حشر نصیرؔ اُن ﷺ کا رہوں گا۔۔۔!! 
صد شکر کہ اُن ﷺ سے میری نِسبت اَزلی ہے۔۔۔🙂♥️

صَلَّی اللّٰہ عَلَیــــــــــــہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ 🌸💚
Huda (@hudaa_1122) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےاللہ تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے اےاللہ! اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ، میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے

﷽
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ🌹

#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اےاللہ تجھ سے تیری اور تیرے چاہنے والوں کی محبت اور ان اعمال کا سوال کرتے ہیں جو تیری محبت تک پہنچادے
اےاللہ! اپنی محبت کو میرے لیےمیری جان ، میرے اہل وعیال اور ٹھنڈےپانی سےبھی زیادہ محبوب بنادے