دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile
دل غلطی کر بیٹھا ہے

@_rain_fall_

ہم ایک شب کا فسانہ تھے بس تمام ہوئے۔۔۔ 🥀

ID: 1431520138109538304

calendar_today28-08-2021 07:33:36

13,13K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

مفت لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے اے غُلامی ہمیں نِیلام سے ڈر لگتا ہے جانِ مَن کام تو اچھا ہے محبت لیکن ہم کو اِس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

شوقِ رقص سے جب تک اُنگلیاں نہیں کھُلتیں پاؤں سے ہواؤں کے ، بیڑیاں نہیں کھُلتیں پروین شاکر

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

ترا نصیب ہے اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی ، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے احمد فراز 🥀

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

گُزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دِیدہ و دِل سحر کی آس تو ہے، زندگی کی آس نہیں! ناصر کاظمی

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

ہزار طرح کے تھے رنج پچھلے موسم میں پر اتنا تھا کہ کوئی ساتھ رونے والا تھا جمال احسانی

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

اجملؔ سراج ہم اُسے، بھُولے ہوئے تو ہیں کیا جانے، کیا کریں گے اگر! یاد آ گیا اجملؔ سراج

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر تیرا کیا جائے گا بیمار کو اچھا کر کے اختر شمار

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

زندگی اس لیے تھوڑی سی مری قدر تو جان کس سہولت سے ترا بوجھ اٹھایا ہوا ہے میرے اللٰہ! میری نیند نہ ٹوٹے تا عمر مجھ سے ملنے وہ میرے خواب میں آیا ہوا ہے

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری ! عباس تابش

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

دھوئیں کی دُھند مِیں دُھندلائے شہر کے لوگو! تمہیں شجر کی کوئی بد دُعا لگی ہوگی ندیم بھابھہ

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر اتا ہے فرحت عباس شاہ

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک جاں یہ حقیقت نہ رائیگاں جائے یہ دل کے خواب کی صورت نہ رائیگاں جائے ہے شہر شہر کی محنت یہ منزلِ مقصود یہ شہر شہر کی محنت نہ رائیگاں جائے یہ رنگ رنگ کے رشتے بکھر نہ جائیں کہیں یہ خود سے اپنی رفاقت نہ رائیگاں جائے سوائے حسنِ طبعیت دھرا بھی اب کیا ہے "جون ایلیا"

دل غلطی کر بیٹھا ہے (@_rain_fall_) 's Twitter Profile Photo

اب تو روشن ہو دل میں ایسے تُم جیسے کوئی چراغ طاق میں ہو جیسے دل مانگ لے غمِ ہجراں جیسے لذت کوئی فراق میں ہو