م (@_qbatao) 's Twitter Profile
م

@_qbatao

I was looked at, but I wasn't seen.
DM's❌

ID: 1279469762960121856

linkhttps://ngl.link/qbatao calendar_today04-07-2020 17:39:09

18,18K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

A girl with Iman🕋 (@i_muslimaah) 's Twitter Profile Photo

وہ جو اکیلے میں رب إني لما أنزلت إلي من خير فقير کی صدا لگاتے ہیں۔ ان کے لیے ہی پھر دریا میں رستے بنتے ہیں۔ ان کے لیے ہی پھر معجزے ہوتے ہیں۔ ایک وقت ایسا آتا ہے۔ جب ہم سب کو لگتا ہے کہ ہم تنہا ہیں۔ جب بھاگ دوڑ سے ہم تھک جاتے ہیں۔ جب لوگ ہمیں ہماری کمزوریوں کے طعنے دیتے ہیں۔ 1/5

A girl with Iman🕋 (@i_muslimaah) 's Twitter Profile Photo

وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اورجو اللہ پربھروسہ کرے، وہی اس کےلیےکافی ہے۔ سبق یہ ہےکہ اگرآپ بھی آج خودکوموسیٰ کی طرح تنہا، بےسہارااورٹوٹاہوامحسوس کررہےہیں تویادرکھیں آپ کابھی دریاپھٹےگا آپ کےلیےبھی راستےبنیں گے آپ کی تقدیربھی پلٹےگی۔ بس ایک دل کی صداکافی ہے۔ 5/5

Zaib Khalil (@zaibkhaliil) 's Twitter Profile Photo

مایوس نہیں ہونا، اس بار بھی اللہ نے تمہیں تمہاری امید سے بڑھ کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️

م (@_qbatao) 's Twitter Profile Photo

~Available for online physiotherapy consultation... You can actually reach me out at instra, link is in the bio..