𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧

@_qalbe_momin

ID: 1808019152013254656

calendar_today02-07-2024 06:06:43

12,12K Tweet

434 Takipçi

163 Takip Edilen

Maher Ali Hassan (@alih_45) 's Twitter Profile Photo

ہم تکلیف بُھول جاتے ہیں لیکن ہماری آنکھیں کبھی وہ مَنظر نہیں بھولتیں🖤

Maher Ali Hassan (@alih_45) 's Twitter Profile Photo

میں نے زندگی میں کئ سبق سیکھیے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل وہ ہے دستبرداری' دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اس سے گزر گئے تو پھر Nobody gonna hurt you ever again ہم خود بھی اپنے نہیں تو پھر کوئ انسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتی ہے؟؟🖤

میں نے زندگی میں کئ سبق سیکھیے مگر جس سبق نے میری زندگی بدل وہ ہے دستبرداری'
دستبرداری ایک تکلیف دہ عمل ہے مگر جو اس سے گزر گئے تو پھر
Nobody gonna hurt you ever again
ہم خود بھی اپنے نہیں تو پھر کوئ انسان یا چیز ہماری ملکیت کیسے ہوسکتی ہے؟؟🖤
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile Photo

”میں ناراض نہیں ہوتی خاموش ہو جاتی ہوں مسکرانے لگتی ہوں یقین جانو یہ میری سب سے خطر ناک حالت ہوتی ہے“

Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

لاڈلی تہجد🤲🏻 اللهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدِ. اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ، وَ سُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.❤️

لاڈلی تہجد🤲🏻
اللهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، اللهُ أَكْبَرُ ، اللهُ أَكْبَرُ، وَلِلَّهِ الْحَمْدِ.
اللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا ، وَ سُبْحَانَ اللهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا.❤️
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile Photo

روک سکتا تھی کِسی کو مَیں ، مگر جانے دیا مجھ میں کوئی مر رہا تھا ، مَیں نے مر جانے دیا شام کوئی دِل سے ہو کر جا رہا تھا آفتاب ہم نے دیکھا اِک نظر اور دیکھ کر جانے دیا

روک سکتا تھی کِسی کو مَیں ، مگر جانے دیا
 مجھ میں کوئی مر رہا تھا ، مَیں نے مر جانے دیا

شام کوئی دِل سے ہو کر جا رہا تھا آفتاب
 ہم نے دیکھا اِک نظر اور دیکھ کر جانے دیا
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile Photo

لوگ واقعات بھول جاتے ہیں ، لوگ لوگوں کو بھول جاتے ہیں ، مگر کوئ انسان یہ نہیں بھولتا کہ کسی نے اسے کیسا محسوس کروایا تھا

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

یومِ عرفہ، ایامِ حج کا سب سے مبارک دن ہے، جسے رسولِ اکرم خاتم النبیین ﷺ نے حج کا دن قرار دیا۔ پوری امتِ مسلمہ کو اس بابرکت دن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کے دن ہمیں اللہ تعالی سے سچی توبہ کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو اس کے دین کے مطابق ڈھالنے کا عہد کرنا چاہیے۔

Mufti Anas Hussain Rizvi (@hanasrizvitlp) 's Twitter Profile Photo

حج ہمیں اتحاد، مساوات اور عاجزی کا سبق دیتا ہےیہ وہ فریضہ ہےجو دل، روح اور جسم کو پاکیزگی دیتا ہے ہرصاحبِ استطاعت مسلمان پر حج فرض ہے،تاکہ وہ خانہ کعبہ جاکر اپنی بندگی کا عملی اظہار کرے۔اللہ پاک ہم سب کو ریاکاری سے پاک ہوکرخالصتاً اپنی رِضا کےلیے اعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے

𝓝𝓞𝓞𝓡 وجدان باباجان (@bknoor_) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ نہتے مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو نست و نابود کر دے فلسطینیوں کی مدد فرما اے اللہ مسلمانوں کو ہدایت عطا فرما اور اللہ تعالٰی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🥀 آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین خطبہ حج #TLP_Promotion

اے اللہ نہتے مسلمانوں پر ظلم کرنے والوں کو نست و نابود کر دے فلسطینیوں کی مدد فرما اے اللہ مسلمانوں کو ہدایت عطا فرما اور اللہ تعالٰی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے🥀
آمیـــــــــــــــــن یــــا رب العالمــــــــین
خطبہ حج 
#TLP_Promotion
عمر $_چٹھہ (@muhamma99148770) 's Twitter Profile Photo

" نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے ۔"

" نایاب ہیں وہ لوگ جو اپنے دوستوں کے خطرناک ترین رازوں کی تِجارت نہیں کرتے ۔"
Precious Pearl (@_inheaven02) 's Twitter Profile Photo

لاڈلی تہجد🤲🏻 بے شک، اللّٰه کے لیے تمہارے *چھوٹے سے دل کی بے ترتیبی کو سنوارنا کچھ مشکل نہیں...* بس اطمینان رکھو _ دل کو یقین اور سکون کی کیفیت میں رکھنے کے لیے، ایمان اور بھروسہ ہی سب سے خوبصورت راستہ ہے۔

لاڈلی تہجد🤲🏻
بے شک، اللّٰه کے لیے تمہارے *چھوٹے سے دل کی بے ترتیبی کو سنوارنا کچھ مشکل نہیں...* بس اطمینان رکھو _

دل کو یقین اور سکون کی کیفیت میں رکھنے کے لیے، ایمان اور بھروسہ ہی سب سے خوبصورت راستہ ہے۔
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile Photo

کسی کے ختم ہونے سے زندگی ختم نہیں ہو جاتی ہر بار کسی چیز کے کھونے پر اللہ سے شکوہ کرنے کے بجائے اس کا شکر ادا کرنا کہ اس نے تم سے صرف ایک چیز لی سب کچھ نہیں لیا

سرِطور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے ، وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

سرِطور ہو سرِ حشر ہو ہمیں انتظار قبول ہے ،
وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
𝐐𝐚𝐥𝐛𝐞_𝐌𝐨𝐦𝐢𝐧 (@_qalbe_momin) 's Twitter Profile Photo

محبت اور عزتِ نفس کا بہت گہرا تعلق ہوتا ہے، محبت سب سے پہلے عزتِ نفس کو ختم کرتی ہے، یا بندہ محبت کر لے یا پھر اپنی عزت۔۔۔ ہاتھ کی مٹھی میں دونوں چیزیں اکھٹی نہیں آ سکتیں ۔۔۔

زندگی کیا شے ہے کیسے ہاتھ سے نکل جاتی ہے، وقت کیا شے ہے رکتا ہے تو رک ہی جاتا ہے، چلتا ہے تو پہیوں پر ۔۔۔!