
methi
@_pti___
Youtuber
ID: 1320339814198239235
25-10-2020 12:24:04
1,1K Tweet
806 Followers
31 Following

Faisal Khan نواز شریف، جنہیں 2019 میں کرپشن کیس میں سزا کے دوران طبی علاج کے بہانے لندن جانے کی اجازت ملی تھی۔ وہ چار سال تک واپس نہیں آئے۔ سچ تو یہ ہے! 😏


Aladeen پیارے الادین، اقرار الحسن سرعام کے اس 'بہادر' میزبان کو دیکھیں، تین بیویوں کا انتظام کرتے ہوئے بھی عمران خان پر روزانہ حملے کرتا ہے۔ شاید یہ اس کی منافقت ہے یا چینل کی لائن، لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس کی تنقید اکثر جھوٹ اور پروپیگنڈے سے بھری ہوتی ہے۔ وقت کہاں سے ملتا ہے؟ شاید 'سارے



ضم اضلاع سے تحریک انصاف کا ایک نوجوان جو کسی بھی معاملے میں پارٹی سے پیچھے نہیں رہا۔ اب وقت آگیا ہے کہ پارٹی بھی انہیں عزت دے۔ Faiz Ur Rehman #FaizUrRehman


تم کھڑے تھے۔ تم کھڑے ہو تم کھڑے رہینگے۔ یقین کے ساتھ۔ایمان کے ساتھ۔عمران خام کے ساتھ Faiz Ur Rehman #FaizUrRehman




قیادت کو چاہئے کہ خس نے مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا۔انہیں بھولے نہیں۔ فاٹا سے نوجوان قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ یہ پوری فاٹا کی اواز ہے۔فیض بھائی کو سینٹ کا ٹکٹ دیا جایے۔ Faiz Ur Rehman #FaizUrRehman




عمران خان کا یہی فیصلہ ہے۔اب اگر باہر قیادت اس میں رد وبدل کرے گا۔تو یہ زیادتی ہوگی۔ Faiz Ur Rehman #FaizUrRehman






