علیمہ خان کے گھر قیامت برپا ہوئی ان کے بیٹے کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا اہلِ خانہ کو تشدد و اذیت کا نشانہ بنایا چوکیدار کو زمین پر پٹخا گیا خواتین و بچوں کی حرمت پامال کی گئی اور گالیوں کی بازگشت میں ظلم و جبر کی تاریک ساعت رقم ہوئی
مسلط شدہ حکمران تو ان سیلاب اور تباہیوں سے خوش ہوتے ہیں ان کو کچھ ہوتا نہیں غریب رل جاتا ہے پھر اِسی غریب کے نام پر دنیا سے بھیک مانگتے ہیں اور اپنی جائیدادوں میں اضافہ کرتے ہیں
اس سے منافع بخش کاروبار اور کیا ہو گا وہ پاگل ہیں ڈیم بنا کر روزگار پر لات ماریں۔۔۔؟؟
یہ جو سیلاب زدگان سے ملنے کے ڈرامے دیکھائی دے رہے ہیں
یہ پہلے ایک یا دو فیملیز سے ملتے ہیں ان کو سمجھاتے کیا بولنا ہے باقی کے پورے اعلاقے کو بند کر دیتے ہیں وزیراعظم یا وزیراعلی آتے ہیں پیکچر ویڈیو بنا کر نکل جاتے ہیں