Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_nazish45) 's Twitter Profile
Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@_nazish45

Dr to be 🩺

ID: 1485261678107557896

calendar_today23-01-2022 14:43:02

17,17K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو شعیب شاہین کے دفتر سے اغوا کی فوٹیج، سول کپڑوں میں ریاستی اداروں کے افراد اغوا کر کے لے گئے، جعلی عسکری حکومت مکمل بوکھلاہٹ کا شکار، بےشرمی اور نااہل⁦ کی انتہا Team Pakistan Power

Farman Ullah (@femikhans) 's Twitter Profile Photo

پاکستانيوں میں نے کہا تھا آخری راونڈ شروع ہوچکا ہے تیاری کرو اب مراد سعید کا پیغام #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو

پاکستانيوں میں نے کہا تھا آخری راونڈ شروع ہوچکا ہے
 تیاری کرو اب 
مراد سعید کا پیغام 
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عامر ڈوگر اور ذین قریشی بھی گرفتار۔ #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو

بریکنگ نیوز 🚨 
عامر ڈوگر اور ذین قریشی بھی گرفتار۔
#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
Hooriya RanaPᵃᵏPᵒʷᵉʳ (@hooriyar1) 's Twitter Profile Photo

#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو ریاست کی جانب سے پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہرُ کو پارلیمنٹ ہاوس کےباہر سے ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کرنا جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے، Team Pakistan Power

#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
ریاست کی جانب سے پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری پارٹی تحریک انصاف کے چئیرمین بیرسٹر گوہرُ کو پارلیمنٹ ہاوس کےباہر سے ان کے ساتھیوں سمیت گرفتار کرنا جمہوریت پر سیاہ دھبہ ہے،
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile Photo

It is law that MNA cannot be arrested abducted without FIR.. I asked speaker for ruling.. Zartaj Gul.. She managed to escape the unlawful arrest by state.. #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

جمہوری پہیہ نے گھومنا ہی گھومنا ہے یہ کالا قانون کل کو انکے گلے کی ہڈی بنے گا ۔ کل جلسہ تھا CSS کا امتحان نہیں تھا جس میں ٹائم فکس تھا کہ ساڑھے تین گھنٹے میں امتحان دینا ہی دینا ہے۔ بیرسٹر عمیر نیازی #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو

Farman Ullah (@femikhans) 's Twitter Profile Photo

سب مضبوط رہو، ڈٹے رہو اور سب سے پہلے آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔ #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو

Farman Ullah (@femikhans) 's Twitter Profile Photo

وقت کا پہیہ جب اپنے عروج پر ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لیئے جاتے ہیں اس لیئے ظلم اور جرم اتنا ہی کرو جتنا بعد میں سہہ سکو ظالموں #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو

Arisha (@_arishaumar) 's Twitter Profile Photo

یہ گھبرا گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔ #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو #UndeclaredMartialLaw #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

یہ گھبرا گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
#UndeclaredMartialLaw
#لیڈرشپ_ڈٹ_جاو
✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

ہم خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، شیر افضل مروت کی گرفتاری کے وقت گفتگو #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power

ہم خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے، شیر افضل مروت کی گرفتاری کے وقت گفتگو
#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Kashif Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@k_khanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی وہ بات یار آگئی جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے نا تو سمجھو صبح ہونی والی ہے #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power

عمران خان کی وہ بات یار آگئی جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے نا 
تو سمجھو صبح ہونی والی ہے 
#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Aqeela (@aqeelach68) 's Twitter Profile Photo

میں PMLN سے ہوں مجھے گرفتار نہ کریں۔ یہ سن کر قانون جوکروں کی طرح ہنسنے لگا🤧🖐🏿 #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو #لیڈرشپ_ڈٹ_جاو

✰𝕊ɪᴋᴀɴᴅᴀʀ ℍᴀʏᴀᴛ✰ (@s1kndr) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو یہ جو مرضی ثابت کردیں لیکن عوام اس کے پیچھے سے نہیں ہٹے گی اس لئے عوام سے راضی نامہ کریں ان چھوٹی حرکتوں سے کچھ نہیں ہوگا. #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power

عمران خان کو یہ جو مرضی ثابت کردیں لیکن عوام اس کے پیچھے سے نہیں ہٹے گی اس لئے عوام سے راضی نامہ کریں ان چھوٹی حرکتوں سے کچھ نہیں ہوگا. 
#گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
Nazish Majeed ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@_nazish45) 's Twitter Profile Photo

جب رات زیادہ گہری ہو جاتی ہے تو سمجھنا صبح ہونے والی ہے عمران خان #گھروں_سے_نکلو_انقلاب_لاو Team Pakistan Power