
Palwasha Abbasi
@_mrh6
Beautiful ♥️
ID: 1955167952971395072
12-08-2025 07:22:47
266 Tweet
86 Followers
408 Following







یہ وہ منافق شخص ہے جس کو ہماری حکومت تمغوں سے نواز رہی ہے کوئی اس سے پوچھنے والا نہیں کہ اس نے اپنے پروگرام میں یہ کلپ کیوں نہیں چلایا جس میں عوام ابلیسیوں کی اصلیت بتا رہی ہے اور فوج کو مدد کے لیے پکار رہی ہے۔ Hamid Mir حامد میر






شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کی بڑی دریافت ماڑی انرجیز نے سپین وام-1 کنویں سے یومیہ 12.96 ملین مکعب فٹ گیس اور 20 بیرل کنڈینسیٹ دریافت کیا۔ ماڑی انرجیز، او جی ڈی سی ایل اور اورینٹ پٹرولیم شریک۔ SIFC | Special Investment Facilitation Council🇵🇰 کی کاوشوں سے توانائی کے شعبے میں پاکستان کیلئے نئے مواقع کھل گئے۔

