Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi

@_jutt_sab

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

ID: 1728405290733764608

calendar_today25-11-2023 13:29:20

30,30K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

اب میں آپ کی تعریف میں اور کیا لکھوں میری مرجھائی ہوئی زندگی میں گلاب ہو تم ❤️🌸 #قومی_زبان

اب میں آپ کی تعریف میں اور کیا لکھوں
میری مرجھائی ہوئی زندگی میں گلاب ہو تم ❤️🌸

#قومی_زبان
Mustafa Gujjar (@mgujjar94) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت ہے متحد ہو کر نکلنے کا، عمران کی آزادی ہماری ذمہ داری ہے۔ #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan

یہ وقت ہے متحد ہو کر نکلنے کا، عمران کی آزادی ہماری ذمہ داری ہے۔ #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Saira Khan 🦋 (@sairaptii) 's Twitter Profile Photo

ہم نکلیں گے تو کپتان نکلے گا! 8 ستمبر کو اسلام آباد جلسے میں سب مل کر نیا پاکستان بنانے نکلیں گے! تبدیلی کی تحریک کا نیا باب لکھنے کا وقت آگیا! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan

ہم نکلیں گے تو کپتان نکلے گا! 8 ستمبر کو اسلام آباد جلسے میں سب مل کر نیا پاکستان بنانے نکلیں گے! تبدیلی کی تحریک کا نیا باب لکھنے کا وقت آگیا!

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Mustafa Gujjar (@mgujjar94) 's Twitter Profile Photo

Every step we take for Imran Khan’s freedom is a step towards justice. Let's unite and march forward! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan

Every step we take for Imran Khan’s freedom is a step towards justice. Let's unite and march forward! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪 (@irummalik_uae) 's Twitter Profile Photo

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan Stand up against oppression! All come out against the fake government in the rally on 8th September. Join the protest to demand the release of Imran Khan now! Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan

Stand up against oppression!
All come out against the fake government in the rally on 8th September.
Join the protest to demand the release of Imran Khan now!
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪 (@irummalik_uae) 's Twitter Profile Photo

Imran khan has won and all mafias are defeat nation stands firm with Murshad we want justice want it now FREE IMRAN KHAN NOW #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪

Imran khan has won and all mafias are defeat nation stands firm with Murshad we want justice want it now
FREE IMRAN KHAN NOW

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪 (@irummalik_uae) 's Twitter Profile Photo

Imran khan has won and all mafias are defeat nation stands firm with Murshad we want justice want it now FREE IMRAN KHAN NOW #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪

Imran khan has won and all mafias are defeat nation stands firm with Murshad we want justice want it now
FREE IMRAN KHAN NOW

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Irum Malik 🇵🇰 🇦🇪
Noor Ul Ain (@ain_2024) 's Twitter Profile Photo

Our unity and determination will be the message of Imran Khan’s freedom. Let’s all come out and fight! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan Ain 😊

Our unity and determination will be the message of Imran Khan’s freedom. Let’s all come out and fight! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Ain 😊
Noor Ul Ain (@ain_2024) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے ساتھ وفاداری کا حق ادا کرنے کا وقت ہے۔ سب نکلیں، اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan Ain 😊

عمران خان کے ساتھ وفاداری کا حق ادا کرنے کا وقت ہے۔ سب نکلیں، اپنے لیڈر کی رہائی کے لئے! #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
Ain 😊
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں تو آپ کو کس کا ڈر ہے نکلو عمران خان، خوشحال پاکستان، غلامی سے آزاد پاکستان اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر عظیم الشان جلسہ 8 ستمبر بروز اتوار شام 4 بجے #ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا Tiger Of Kaptan khan Ki Khilariii 🏏

جب آپ کا کپتان خوفزدہ نہیں تو آپ کو کس کا ڈر ہے
نکلو عمران خان، خوشحال پاکستان، غلامی سے آزاد پاکستان اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر
عظیم الشان جلسہ
8 ستمبر بروز اتوار شام 4 بجے

#ہم_نکلیں_گے_تو_عمران_نکلے_گا
Tiger Of Kaptan
khan Ki Khilariii 🏏
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

سنو ،،، 💞 ہوائیں سرد ھو جائیں یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان لیتے ھیں اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے یہ سانسیں جاری رکھنے کو ہم اُس کی مان لیتے ھیں ❤️ 🍂🌼🍂 #قومی_زبان khan Ki Khilariii 🏏

سنو ،،، 💞

ہوائیں سرد ھو جائیں
یا لہجے برف ھو جائیں
ہم اُس کی یاد کی چادر کو
خود پہ تان لیتے ھیں

اگر وہ روٹھ جاتا ھے
ہماری جاں نکلتی ھے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اُس کی مان لیتے ھیں ❤️

#قومی_زبان
khan Ki Khilariii 🏏
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو میں سمجھا ، ہو سکتا ہے ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے ❤️ #قومى_زبان

اس کو دیکھا تو میں سمجھا ، ہو سکتا ہے
ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے ❤️

#قومى_زبان
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹 ⁧#درود_وسلام⁩❣️ قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ 🧡♻❤️ اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ 🧡♻❤️ khan Ki Khilariii 🏏

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ 🌹
⁧#درود_وسلام⁩❣️

قُربِ مصطَفٰی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ

khan Ki Khilariii 🏏
Basit 𝗝𝘂𝘁𝘁.PTi (@_jutt_sab) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعامانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرما khan Ki Khilariii 🏏

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس  نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعامانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرما
khan Ki Khilariii 🏏
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ پہنچنے کیلیے PTI نے QR کوڈ جاری کردیا اسے سکین کریں اور پہنچ جائیں جلسہ گاہ سنگجانی اسلام آباد

جلسہ گاہ پہنچنے کیلیے PTI نے QR کوڈ جاری کردیا
اسے سکین کریں اور پہنچ جائیں جلسہ گاہ سنگجانی اسلام آباد