Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile
Md-Jahangir

@_jahangir48

I Stand with my leader Imran Khan💗 804💗
🇧🇫

ID: 1759597986894524416

calendar_today19-02-2024 15:17:51

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بادشاہ کو اگر آپ پھٹے ہوئے کپڑے بھی پہنا دیں تو دور سے بادشاہ پہچانا جاتا ہے اور عمران خان جیل میں بیٹھ کر بھی بادشاہ ہے۔ اس وقت پورے سسٹم کو پتہ ہے کہ اصل لیڈر کون ہے ڈاکٹر معید پیرزادہ کی گفتگو 🔥

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

*بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے* 🇧🇫💯✌️

*بریکنگ۔۔!! سُہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، 90 ووٹ ملے*

🇧🇫💯✌️
Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

*🚨مردِ مجاہد نے کہا تھا میرے پاکستانیوں میں تو برداشت کرلوں گا* *آپ نہیں کر پاؤ گے😭💔*

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

*قــــــــــــــیــدی نمــــــــــــــبــر 804 عـــــــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان کے چاہنے والوں السلامُ علیکم❤️* IK* 🔥

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

*ہر وہ شخص خوش نصیب اور قابل محبت ہے جس کی پہچان* *إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ❤️* ہے IK*🔥

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں جب وہ باہر آکر کہے گا ❤️👇❤️ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ کے باہر ابھی تک حالات ٹھیک ہیں دھرنا جاری ہے۔۔۔۔ ورکرز کی بڑی تعداد موجود

Md-Jahangir (@_jahangir48) 's Twitter Profile Photo

🚨علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کیے بغیر واپس جانے سے صاف انکار کر دیا کارکنان کی مزاحمت جاری🔥❤️