Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ (@_its_kanwal) 's Twitter Profile
Kanwal Naz ᴾᴬᴷᴿⁱˢⁱⁿᵍ

@_its_kanwal

ID: 1661850925563092994

calendar_today25-05-2023 21:46:11

105,105K Tweet

2,2K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ ہر آرمی چیف کی قصیدہ گوئی اور چاپلوسی کرتے ہیں،مطیع اللہ جان

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

17 اگست 1988 بہاولپور میں ضیاء الحق کی زندگی کا آخری دن...... آج سے 37 سال پہلے پاکستان کی طاقتور شخصیت ایک آم کی پیٹی کی نظر ہو گیا۔۔۔

Haider Majeed (@advhaidermajeed) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللہ ۲ سال جبرمسلسل ، تشدد ، برداشت کرنے کے بعد میں واپس آ گیا ہو ، انشاءاللہ عمران خان کو رہا کروا کے دم لینگے ۔ پاکستان زندآباد عمران خان زندآباد

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

معافی مانگنے میں کوئی حرج نہیں آپ معافی مانگیں۔ شوکت خانم کا لال اللہ کا برگزیدہ بندہ ہے وہ آپ کو معاف کردے گا۔

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اُسے ضد تھی جھکاؤ سر تب ہی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا، محل اور تاج اُس پر ہیں 🔥 ⁧#آپریشن_بہانہ_پختون_نشانہ⁩ ⁦#QuaideAzamLegacyStolen⁩ zain ul abdeen Elif Abe🇵🇰💫

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک چند جرنیلوں کے لیے نہیں بائیس کروڑ عوام کے لیے بنا ہے، اس میں اسٹبلشمنٹ کا نہیں آئین اور قانون کا راج چلنا چاہیے شہید عثمان کاکڑ

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

کل سندھ میں اِس صحافی کو شہید کیا گیا💔 ظالم ایک بندے کو نہیں پورے خاندان کو ماردیتا ہے, چھوٹے بچے 😭

کل سندھ میں اِس صحافی کو شہید کیا گیا💔
ظالم ایک بندے کو نہیں پورے خاندان کو ماردیتا ہے, چھوٹے بچے 😭
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 (@officialsaqib7e) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے آئین و قانون کے مطابق کسی بھی طرح کے حالات میں صوبے کا وزیراعلیٰ ائیر فورس کا طیارہ اندرون و بیرون ملک دورے کے لیے استعمال نہیں کر سکتا. آئین کے آرٹیکل 97، 129 اور 243 واضح ہیں..!!

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

حامد میر اب نمرود کے مچھر والا کالم لکھے گا؟ اب تو نمرود منیر نے سرعام خدائی کا دعوی کردیا ہے کہ جو جو میری تخلیق کے آگے سجدہ کرے گا وہ فرشتہ ہوگا اور جو نہیں کرے گا وہ شیطان۔

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

میری خواہش ہے کہ شہید کی موت مروں میری حرکتیں ویسے کتے کی موت والی ہیں ٹیمو کا فرعون

میری خواہش ہے کہ شہید کی موت مروں  
میری حرکتیں ویسے کتے کی موت والی ہیں

ٹیمو کا فرعون
Jehanzeb Paracha (@jehanzebparacha) 's Twitter Profile Photo

“پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کسی سیاسی رہنما کا اتنا بڑا قد نہیں ہے جتنا عمران خان کا ہے. اس موقعے پہ عمران خان پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہیں. پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لئے ان کی اشد ضرورت ہے.” #یوم_قائداعظم_16_اگست

Doctor T ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@doctort47t) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض کے پاس بڑا اہم مواد ہے جس میں شریف خاندان کے متعلق حساس چیزیں ہیں۔ لندن پلان کے متعلق اہم معلومات ہیں۔ ثبوت ہی ثبوت ہیں۔ اگر جنرل فیض کو قید میں خدانخواستہ کچھ ہوتا ہے تو مطلب ہے کہ بچے گا کوئی بھی نہیں۔ #آپریشن_بہانہ_پختون_نشانہ

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں اسلام سے دوری کی وجہ سے آزادی پر شکرانہ یا تفریح میں فرق سمجھنا مشکل ہو گیا ہے!!

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

انتہائی خوفناک انکشاف 🛑 اس بندے کی انگلی کاٹ دی ہے💔😭 9 مئی کی لاقانونیت عوام دیکھ رہی ہیں, عوام عمران خان کی بہادری اور ڈٹ جانے پر فخر کرتے ہیں اخر تک سنیں, ایسی گفتگو بڑے بڑے صحافی بھی اس کا مقابلہ نہ کر سکیں۔,

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

نوجوان صحافی نے بددیانت سہیل وڑائچ کو صحافت بتادی, سہیل وڑائچ غیر جمہوری ثابت ہوئے!! 9 مئی پر معافی نہیں بلکہ فئر ٹرائل ہونا چاہیے, تاکہ اصل منصوبہ سازوں کا پتہ چلے!!