𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami) 's Twitter Profile
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟

@_imkami

آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہئے

| Cancerian | Businessman | Mughal |

ID: 123807876

calendar_today17-03-2010 08:24:15

122,122K Tweet

1,1K Followers

366 Following

Waqas Ahmed (@waqas03) 's Twitter Profile Photo

Saw a couple martial laws, perpetual hybrids, 10 PMs ragged out, a couple of PMs annihilated but gayan ab yad Aya buddhay ko. Shame on losers like these. These kind of hypocrite elederlies have ruined Pakistan. My advice: stop listening to pakistanis budhas. Wheater it's politics

Irfan Khan (@irfijournalist) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں تعیناتی کی منہ مانگی بولی تبادلوں کے اس جکڑ میں تبدیل ہونے والے ایک محکمہ کا سیکرٹری چارج نہیں چھوڑ رہا تھا مگر اس کی جگہ اس عہدے پر جس بیوروکریٹ کی تقرری ہوئی ہے انہوں نے منہ مانگی بولی لگائی تھی اور بیوروکریسی میں بہترین سرمایہ کار کے نام سے بھی جانے جاتے

Ahmed Mansoor (@ahmedmansorreal) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر گوہر، اسد قیصر سے عاطف خان تک ایک طویل فہرست ہے جو جب بند کمروں میں بیٹھتے ہیں تو سر پکڑے ہوتے۔۔۔ انہیں کھل کر سامنے آنا ہو گا اور اپنی یرغمال سیاست کو آزاد کرانے کے لیے پارٹی کو ذہنی مریضوں سے نجات دلانا ہو گا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 چین میں ایک نوجوان نے رسی کودنے کے مقابلے میں محض 10 سیکنڈ میں 228 چھلانگیں لگا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

ذہنی امراض ایک سنجیدہ معاملہ ہے اس پر طعنے دینے کی بجائے مریض کا علاج کرانا چاہیئے

Saad Kaiser 🇵🇰 (@thesaadkaiser) 's Twitter Profile Photo

شاہد خٹک نے صرف سیاستدانوں کو نہیں، بلکہ پورے پنجاب کو گالی دی ہے۔ دوسروں کو کُتّا کہنے والا یہی شخص وہ ہے جو چوری کے موبائل اور موٹر سائیکلیں بیچتا رہا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ اس کا لیڈر بھی چور عمران نیازی ہے، جو 190 ملین پاؤنڈ چوری کرنے کی وجہ سے اڈیالہ میں ذہنی مریض بن چکا ہے۔

𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی صاحب نے کسی کا نام نہیں لیا تھا لیکن تحریک انصاف ثابت کرنے پر تلی ہوئی ہے کہ عمران خان ذہنی مریض اور سہیل آفریدی کتا ہے

Raza Butt (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ میں برن یونٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بنا رہی ہیں کیونکہ یہاں کی عوام کے پاس یہ سہولت موجود نہیں ہے۔ ُپختونخواہ میں آٹے کی بوریاں بند کرکے رکھی ہوئی ہیں لیکن عوام کو میسر نہیں، مجبورا پنجاب حکومت سے درخواست کرنا پڑی اور ہمارے تین ڈپو منظور کرلیے گئے ہیں، بابر نواز

Expose Propaganda (@epropoganda1) 's Twitter Profile Photo

بڑے گریڈ کے افسروں کی کارستانیاں اس یوٹیوبر کی زبانی آج سنی ہیں انتہائی تکلیف دہ حقائق بیان کئیے ہیں کم از کم افسر شاہی بابو مائنڈ سیٹ اپ کی باقاعدہ ازسرنو تعلیمی تربیت کرنا ہوگی public dealing کے طور طریقے سکھانے پڑیں گے ورنہ یہ افسر شاہی بیوروکریسی اس نظام کو تہس نہس کردے گی۔

Zahid Gishkori (@zahidgishkori) 's Twitter Profile Photo

The YouTube management, on request of Pakistani authorities, has removed over 5000 videos of prominent YouTubers/influencers/anchors/political leaders who were spreading fake propaganda. Majority of them were warned by the YouTube to remove the unwanted and unverified content

Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

جی ہاں۔ ہمیں آپ نے اور عمران خان نے ہی بتایا تھا کہ فوج کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے کہ جو اپنے سربراہ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لے آئے اس لیے آرمی چیف پر تنقید فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کی کوشش ہوتی ہے اور یہ غداری ہے۔

Hammad Hassan (@hammadhassan30) 's Twitter Profile Photo

یہ سپورٹس کمپلیکس پی ٹی آئی دور سے پہلے دوسری حکومتوں نے بنایا تھا اور پی ٹی آئی نے 12 دنوں کے اندر اندر اس میں دو جلسے کئے باقی سب کچھ 👇 آپ کے سامنے ہیں

صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی باھمت خاتون نے ڈائیوو بس میں فحش فلم دیکھنے والے درندے کو گرفتار کروادیا

The Khyber Chronicles (@tkckhyber) 's Twitter Profile Photo

🚨تیراہ کے مقامی افراد کا دہشتگردوں سے تعلق ثابت ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مارے جانے والے دو دہشتگردوں کی شناخت ایک مقامی شخص نے ویڈیو میں کر دی۔ ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے کہ مقامی شخص ان دہشتگردوں کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے۔

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰 (@bit0420) 's Twitter Profile Photo

بیٹیاں ویسے بھی اللہ کی رحمت ھوتی ھیں۰ مریم نواز پنجاب کے مریضوں کے لئے رحمت بن گئی ھیں۰ مہنگے علاج مہنگی دوائیاں جو عام شہریوں کی پہنچ سے دور تھے اب سب کی ذمہ داری پنجاب حکومت نے لے لی ھے۰ وزیراعلی پنجاب ڈائیلاسس پروگرام کے تحت کل رجسٹرڈ مریض 30579 کل کیئے گئے ڈائیلاسس سیشنز

Murtaza Ali Shah (@murtazaviews) 's Twitter Profile Photo

🚨UK High Court orders Adil Raja to publicly apologise to Brig (retd) Rashid Naseer, court orders Raja should pay around £310,000 to Naseer, injunction against repeat of defamation issued geo.tv/latest/638169-…

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

کالا چشمہ لگا کر معزز بن کر عدالتوں میں خود کو انقلابی ظاہر کرنے والے طارق محمود جہانگیری صاحب کے لیے افسوسناک بلکہ تباہ کن خبر یہ ہے کہ ایچ ای سی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع ہو چکی ہے۔ کل ایک بار پھر اُن کے سنہری دورِ طالبعلمی کی عظیم جعلی کاریگری کا وہی اعلان ہونے

کالا چشمہ لگا کر معزز بن کر عدالتوں میں خود کو انقلابی ظاہر کرنے والے طارق محمود جہانگیری صاحب کے لیے افسوسناک بلکہ تباہ کن خبر یہ ہے کہ ایچ ای سی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع ہو چکی ہے۔ کل ایک بار پھر اُن کے سنہری دورِ طالبعلمی کی عظیم جعلی کاریگری کا وہی اعلان ہونے