𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile
𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊

@_ghulamjeelani

ہونٹ ہو سکتے ہیں پر لہجہ تو نہیں ہو سکتا ، کوئی بالکل ہی میرے جیسا تو نہیں ہو سکتا

ID: 1745059769025437698

calendar_today10-01-2024 12:28:01

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

آپ سو نیک کام کر لیجئے کوئی آپ کو جنت میں جانے کی خوشخبری نہیں سنائے گا لیکن ایک غلط کام کرنے پر تقریباً سب آپ کو جہنم کے دروازے تک چھوڑ کر آئیں گے🙂 #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

جو تاخیر ربّ کی طرف سے ہو، وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے، ہر "صابر" کے حصے میں "بشارت" آتی ہے اور اِس بشارت سے ذرا دیر پہلے شیطان اندھیرے بڑھا دیتا ہے، یہ کام وہ ہر اُس مومن کے ساتھ کرتا ہے جو اپنی ہر آزمائش میں صابر رہا ہو..💞 #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

نصیب ہار جاتا ہے لیکن دعا ہمیشہ جیت جاتی ہے بس یقین کے ساتھ اللہ سے دعا مانگتے رہو وہ رب تمیں مایوس نہیں ہونے دے گا۔ ❤️ #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو۔ #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

🌼 ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ ⃟ 🌼 *`تقدیر سے لڑنے کے بجائے اگر تقدیر بنانے والے سے دوستی کر لی جائے، تو پھر جو چاہو گے وہ نصیب میں لکھ دیا جائے گا۔ ❤️ 💯`* #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

*یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللّٰه علیہ کا شعر یاد آ گیا:* ” عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی “ ” یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ “ ” سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی “ ” بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ “ 🥺🥺😢💯 #قومی_زبان

*یہ تصویر دیکھ کر علامہ اقبال رحمتہ اللّٰه علیہ کا شعر یاد آ گیا:*

” عشق قــاتـل سے بھی ، مقتـول سے ہمدردی بھی “
” یہ بتا کس سے محبت کی جـــزا مانگے گا ؟ “

” سجدہ خالــق کو بھی ، ابلیس سے یـــارانہ بھی “
” بتا حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ “

🥺🥺😢💯

#قومی_زبان
Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

سوچیے، جب ایک مشہور اور صاحبِ حیثیت شخص کا یہ حال ہے تو ایک عام غریب آدمی کا کیا حال ہوگا؟

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

آخری عید، آخری خوشی، آخری سفر۔۔۔ سید عنایت علی خاندان کے 8 افراد کے ہمراہ برطانیہ سے عیدالاضحیٰ منانے انڈیا گئے لندن واپسی تھی۔۔۔ جو کبھی نہ ہو سکی پورا خاندان طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا 💔 #planecrash #AirIndiaPlaneCrash #AirIndia

آخری عید، آخری خوشی، آخری سفر۔۔۔
سید عنایت علی خاندان کے 8 افراد کے ہمراہ برطانیہ سے عیدالاضحیٰ منانے انڈیا گئے
 لندن واپسی تھی۔۔۔ جو کبھی نہ ہو سکی
پورا خاندان طیارہ حادثے میں جاں بحق ہو گیا 💔
#planecrash #AirIndiaPlaneCrash #AirIndia
𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

احمد آباد طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں عقیل، حنا اور اُن کی چار سالہ بیٹی سارہ بھی شامل ہیں #planecrash #AhmedabadPlaneCrash #AirIndia #AirIndiaPlaneCrash

احمد آباد طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں عقیل، حنا اور اُن کی چار سالہ بیٹی سارہ بھی شامل ہیں
#planecrash #AhmedabadPlaneCrash #AirIndia #AirIndiaPlaneCrash
𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

بدنصیب فیملی کی ایک اور تصویر راجھستان کے انجنئیر پرتیک جوشی اور وائف ڈاکٹر کونی ویاس جنہوں نے کریش ھونے والے جہاز میں بھی آخری سیلفی لی ۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے انگلینڈ بسنے جا رھے تھے #planecrash #AhmedabadPlaneCrash #AirIndia #AirIndiaPlaneCrash

بدنصیب فیملی کی ایک اور تصویر 
راجھستان کے انجنئیر پرتیک جوشی اور وائف ڈاکٹر کونی ویاس جنہوں نے کریش ھونے والے جہاز میں بھی آخری سیلفی لی ۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے انگلینڈ بسنے جا رھے تھے
#planecrash #AhmedabadPlaneCrash #AirIndia #AirIndiaPlaneCrash
𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

صبر کا راستہ مشکل ضرور ہوتا ہے، مگر صبر کرنے والوں کی منزل بہت خوبصورت ہوتی ہے۔ ❤️ 💯 #قومی_زبان

𝔾ⲏ𝔲𝕝ǟmʲέέ𝕝ǟ𝓷𝒊 (@_ghulamjeelani) 's Twitter Profile Photo

افسوس کی بات ہے ایک اسلامی ملک ایران سے یہودی ملک اسرائیل جنگ کر رہا ہے جس کو امریکا کی سپورٹ حاصل ہے اور ایک اسلامی ملک پاکستان ہے جس کا سپہ سالار بجائے دورہ کینسل کرنے کے یہودی کی میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہا ہے کیا ایسا کرنا اس سپہ سالار کا ضمیر زندہ ہے #ایران #اسرائیل

افسوس کی بات ہے ایک اسلامی ملک ایران سے یہودی ملک اسرائیل جنگ کر رہا ہے جس کو امریکا کی سپورٹ حاصل ہے اور ایک اسلامی  ملک پاکستان ہے جس کا سپہ سالار  بجائے دورہ کینسل کرنے کے یہودی کی میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہا ہے کیا ایسا کرنا اس سپہ سالار کا ضمیر زندہ ہے 
#ایران #اسرائیل
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"ہم امریکہ کے ساتھ امن میں تو شراکت دار ہو سکتے ہیں لیکن کسی جنگ میں نہیں" عمران خان "We can be partners in PEACE with US but NOT partners in conflict" - Video of Former Prime Minister Imran Khan ROARING like a Lion in the Parliament.