فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile
فاروق 🕊️

@_farooq_2o

مرحبا بكم في ملف التعريف الخاص بي !

ID: 1396294175948099586

linkhttps://youtube.com/channel/UChteSjwsOMA8KiFdn3kavvA calendar_today23-05-2021 02:37:58

1,1K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

اسلام نورِ حق، رہِ سعادت، دلوں کو بخشے پاکیزہ نعمت۔ امن و محبت، عدل کی دعوت، ہر سانس میں بسے رب کی رحمت۔

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

تو ہی تو ہے جو دیتا ہے سکونِ قلب و جاں تیری رحمت کے سائے میں ہے ہر ایک انسان

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

طالب علم ہیں علم کے موتی چننے والے، کتابوں سے خوابوں کے پل بننے والے، محنت سے روشن کریں گے مستقبل اپنا، ستاروں سے آگے ہیں یہ عزم رکھنے والے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

اندر کے حادثوں پہ کسی کی نظر نہیں ہم مر چکے ہیں اور ہمیں اس کی خبر نہیں

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہانِ آب و گل ہے تیرے امتحاں کے لیے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

ہر بچھڑنے والا رشتہ ہمارے اندر کسی ایک احساس کو مردہ کر جاتا ہے کچھ لوگ ہمارا یقین مار جاتا ہے کچھ اعتماد کچھ دوستی کچھ خوشیاں اور کچھ ہماری زندگی

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

یہ عظمتوں کے ضعیف قصے حقیقتوں سے بعید باتیں حماقتوں سے قریب تر ہے اگر نہ مانو تو کیا عجب ہے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

جو نگاہوں سے حقیقت کو بھی کر دے اوجھل اس دکھاوے کی ہر ایک شان سے ڈر لگتا ہے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہ کہنے سے بھی چھین جاتا ہے اعجاز سخن ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے۔💯🤍

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

علم و ادب کے سارے خزانے گزر گئے کیا خوب تھے وہ لوگ پرانے گزر گئے باقی ہے زمین پہ فقط ادمی کی بھیڑ انسان کو مرے ہوئے تو زمانے گزر گئے

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

عرض کیا ہے ہر بات پہ دلائل مانگتے ہو غضب ہے تمہاری بات پھر کیوں دادا صاحب کی گھوڑی وہی اندھیری رات

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

فاروق 🕊️ (@_farooq_2o) 's Twitter Profile Photo

تعلق ہر نبھانے کا الگ انداز ہوتا ہے اگر سورج کو گھو رو گے تمہیں اندھا بنا دیگا