احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profileg
احمد بن ہمدان

@_fahim_k

ID:1370342411575103495

calendar_today12-03-2021 11:54:42

36,5K Tweets

10,1K Followers

11,1K Following

Tanveer Awan(@hTanveerAwan) 's Twitter Profile Photo

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے تو گرافک ڈیزائنرز کی چھٹی کردی ہے۔

یہ تصویر بھی اے آئی ٹول سے ہی جنریٹ کی ہے۔

میں آپ کو 1 ایسی Websiteبتارہا ہوں جس سے آپ ایسی بہترین تصاویر فری میں جنریٹ کرسکتے ہیں :👇

آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے تو گرافک ڈیزائنرز کی چھٹی کردی ہے۔ یہ تصویر بھی اے آئی ٹول سے ہی جنریٹ کی ہے۔ میں آپ کو 1 ایسی Websiteبتارہا ہوں جس سے آپ ایسی بہترین تصاویر فری میں جنریٹ کرسکتے ہیں :👇
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


پر درود و سلام

Surat No 34
سورة سبأ
Ayat No 52
ترجمہ
اور ( اس وقت منکرین) یہ کہیں گے کہ ہم اس (دین اسلام) پر ایمان لے آئے ہیں ، حالانکہ اتنی دور جگہ سے ان کو کوئی چیز کیسے ہاتھ آسکتی ہے ؟
🌹
الھم اجرنا من النار
2

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



پر درود و سلام

Surat No 34
سورة سبأ
Ayat No 52

وَّ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖ ۚ وَ اَنّٰی لَہُمُ التَّنَاوُشُ مِنۡ مَّکَانٍ ۢ بَعِیۡدٍ ﴿۵۲﴾ۚ ۖ
🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
1

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


❣️⁧

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹




یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
1

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍعَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ کَمَاصَلَّیۡتَ عَلٰی اِبۡرَاہِیۡمَ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکۡتَ عَلٰٓی اِبۡرَاہِیۡمَ
⁀✿🌹✿⁀

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم ام المومنین سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍعَبۡدِكَ وَرَسُوۡلِكَ کَمَاصَلَّیۡتَ عَلٰی اِبۡرَاہِیۡمَ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَابَارَکۡتَ عَلٰٓی اِبۡرَاہِیۡمَ ⁀✿🌹✿⁀
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



فوراً دہکتی ہوئ لوہےکی کنڈی اسکےجسم میں پیوست کردیتےاور اسےنہایت تیزی سےاوپر کھینچنا شروع کر دیتےجس سےاس مجاہد کے جسم کےپرخچے اڑنےلگتے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ جاتا
4

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم فوراً دہکتی ہوئ لوہےکی کنڈی اسکےجسم میں پیوست کردیتےاور اسےنہایت تیزی سےاوپر کھینچنا شروع کر دیتےجس سےاس مجاہد کے جسم کےپرخچے اڑنےلگتے اور وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ جاتا 4
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



کردی اور قلعہ کی بالائی جانب سےانہوں نے ایسےزنجیر نیچےپھینکے جن کے سروں پر آگ سےگرم کی گئی شعلہ نما کنڈیاں نصب کی گئی تھیں لشکر اسلام میں سےاگر کوئی مجاہد دیوار پر چڑھنےلگتا یا اسکےقریب آتا تو وہ
3

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم کردی اور قلعہ کی بالائی جانب سےانہوں نے ایسےزنجیر نیچےپھینکے جن کے سروں پر آگ سےگرم کی گئی شعلہ نما کنڈیاں نصب کی گئی تھیں لشکر اسلام میں سےاگر کوئی مجاہد دیوار پر چڑھنےلگتا یا اسکےقریب آتا تو وہ 3
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



کر کہ ایرانی شہر کےاندر پناہ لینےپر مجبور ہو گئےاور انہوں نےقلعے کےدروازےبند کرلئے
اس تازہ ترین صورتحال میں مسلمان مزید سنگین حالات سےدوچار ہوگئے ہوا یہ کہ ایرانیوں نےقلعہ کےبرجوں سےتیروں کی بوچھاڑ
2

#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم کر کہ ایرانی شہر کےاندر پناہ لینےپر مجبور ہو گئےاور انہوں نےقلعے کےدروازےبند کرلئے اس تازہ ترین صورتحال میں مسلمان مزید سنگین حالات سےدوچار ہوگئے ہوا یہ کہ ایرانیوں نےقلعہ کےبرجوں سےتیروں کی بوچھاڑ 2
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo




حضرت مجزاۃ بن ثور السدوسی🌹
80خون ریز معرکوں میں آخری معرکہ میں مسلمانوں نےاپنے دشمن پر ایک زور دار حملہ کیا جس سےایرانی فوج کےپاوں اکھڑ گئےاور وہ اس حملہ کی تاب نہ لاسکی بالآخر خندق کا محاصرہ ترک
1

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم حضرت مجزاۃ بن ثور السدوسی🌹 80خون ریز معرکوں میں آخری معرکہ میں مسلمانوں نےاپنے دشمن پر ایک زور دار حملہ کیا جس سےایرانی فوج کےپاوں اکھڑ گئےاور وہ اس حملہ کی تاب نہ لاسکی بالآخر خندق کا محاصرہ ترک 1
account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


سیشن
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

پھر جب آخرت کا وعدہ آ جائے گا تو ہم تم سب کو جمع کر کے لے آئیں گے'
سورۃ النمل میں ارشاد ربانی ہے کہ
' پس جب ان کے پاس ہماری روشن نشانیاں پہنچیں کہنے لگے یہ صریح جادو ہے

4

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


سیشن
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

جاؤ گے تو اس نے چاہا کہ ان کو سرزمین (مصر) سے نکال دے تو ہم نے اس کو اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو ڈبو دیا. اور اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس ملک میں رہو سہو

3

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo


سیشن
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

نے کہا کہ تم یہ جانتے ہو کہ آسمانوں اور زمین کے پروردگار کے سوا ان کو کس نے نازل نہیں کیا (اور وہ بھی تم لوگوں کے) سمجھانے کو اور اے فرعون میں خیال کرتا ہوں کہ تم ہلاک ہو

2

account_circle
احمد بن ہمدان(@_fahim_k) 's Twitter Profile Photo



سیشن
🕋 حضرت موسيٰ علیہ السلام :

فرعون تو حضرت موسيٰ علیہ السلام کے خلاف ظلم و زیادتی اور سرکشی و کفر کی وجہ سے خلاف ورزی کر رہا تھا.
سورۃ الاسرا میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ،
'(موسيٰ علیہ السلام)

1

account_circle