❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ

@_dayaar_e_ishq_

اس ربطِ مُقدس پہ
میرا فخر بجا ہے
جو میرا ہے محبوبﷺ
وہ محبوبِ خدا ہے!
°وَمَاأَرْسَلْنَاكَ إِلَّارَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ°ﷺ

ID: 1368857535885742081

linkhttps://youtube.com/@tradingscope_?si=VPh8JnBBP0ZuZ6IJ calendar_today08-03-2021 09:34:12

866 Tweet

13,13K Followers

15 Following

❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

آب حیات ڈھونڈنے والو! درود پاک ہی تو آب حیات ہے، جس کو درود پاک کا ورد مل گیا اسے حیات جادواں مل گئی💚 اَللّهُمَّ صَلّ عَلی مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلِّمَ تَسْلِیْما🌴

آب حیات ڈھونڈنے والو!
درود پاک ہی تو آب حیات ہے،
جس کو درود پاک کا ورد مل گیا 
اسے حیات جادواں مل گئی💚

اَللّهُمَّ صَلّ عَلی مُحَمَّدِ النَّبِیّ الْاُمِّيِ وَعَلى الِہ وَسَلِّمَ تَسْلِیْما🌴
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

استقبال ماہ رمضان 🌙 آمد ماہ رمضان کی خوشی میں اپنے درود پاک کی تعداد کو بڑھا دیجیے `درود پاک کی تعداد بڑھا کر ماہ رمضان کا استقبال` کیجیے صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ ﷺ

استقبال ماہ رمضان 🌙 
آمد ماہ رمضان کی خوشی میں اپنے درود پاک کی تعداد کو بڑھا دیجیے `درود پاک کی تعداد بڑھا کر ماہ رمضان کا استقبال` کیجیے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ ﷺ
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

"روک لیتی ھےآپ کی نسبت" ۔۔۔۔ "تیر جتنے بھی ھم پہ چلتے ہیں"۔۔۔۔۔ صلى الله عليه و آله وأصحابه وسلم __ 💚🌴

"روک لیتی ھےآپ کی نسبت" ۔۔۔۔
"تیر جتنے بھی ھم پہ چلتے ہیں"۔۔۔۔۔

صلى الله عليه و آله وأصحابه وسلم __ 💚🌴
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

درودِ پاک ایک ایسا عظیم تحفہ ہے جو بندے کو رب کے قریب کرتا ہے۔ یہ محبتِ رسول ﷺ کا اظہار بھی ہے اور رحمتوں کا خزانہ بھی۔ جو دل درود سے آباد ہو، اس پر اللہ کی خاص نظرِ کرم ہوتی ہے۔ درود ہر غم کا علاج، ہر دعا کی قبولیت کی کنجی ہے۔

" درود پاک" حضرت محمد مُصطفیٰ ﷺ نے فرمایا: اے لوگو! بے شک بروزِ قیامت اس کی دہشتوں (یعنی گھبراہٹوں ) اور حساب کتاب سے جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دُنیا کے اندر بکثرت دُرود شریف پڑھے ہوں گے۔ (اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب، جِلد: ۵، صفحہ: ۲۷۷، حدیث: ۸۱۷۵)

" درود پاک"
حضرت محمد مُصطفیٰ ﷺ نے فرمایا:
اے لوگو! بے شک بروزِ قیامت اس کی دہشتوں (یعنی گھبراہٹوں ) اور حساب کتاب سے جلد نجات پانے والا شخص وہ ہوگا جس نے تم میں سے مجھ پر دُنیا کے اندر بکثرت دُرود شریف پڑھے ہوں گے۔
(اَلْفِردَوس بمأثور الْخِطاب، جِلد: ۵، صفحہ: ۲۷۷، حدیث: ۸۱۷۵)
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

درود پاک وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کی روح کو گناہوں سے پاک و صاف کر دیتا ہے۔درود پاک پڑھنا روحانی اور جسمانی پاکیزگی کا باعث ہے۔درود پاک ایسی عبادت ہے جس میں دونوں فرشتے مشغول ہو جاتے ہیں۔ایک نیکیاں لکھنا تو دوسرا گناہ مٹانے لگ جاتا ہے۔ صلی اللّٰہُ علی مُحَمَّدﷺ💚🌴

درود پاک وہ پاکیزہ عمل ہے جو انسان کی  روح کو گناہوں سے پاک و صاف کر دیتا ہے۔درود پاک پڑھنا روحانی اور جسمانی پاکیزگی کا باعث ہے۔درود پاک ایسی عبادت ہے جس میں دونوں فرشتے مشغول ہو جاتے ہیں۔ایک نیکیاں لکھنا تو دوسرا گناہ مٹانے لگ جاتا ہے۔
 
صلی اللّٰہُ علی مُحَمَّدﷺ💚🌴
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

درود خضری الفاظ کے لحاظ سے مختصر ہے۔اس کے فوائد بے پناہ ہیں۔سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو پڑھنے والا حضورﷺ کا غلام بن جاتا ہے،دین و دنیا میں اسے کوئی کمی نہیں رہتی وہ سکون کی دولت سے مالامال ہو جاتا ہے۔ 📿صَلَّی اللہ ُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاصحابہ وَسَلَّمْ۔

درود خضری الفاظ کے لحاظ سے مختصر ہے۔اس کے فوائد بے پناہ ہیں۔سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کو پڑھنے والا حضورﷺ کا غلام بن جاتا ہے،دین و دنیا میں اسے کوئی کمی نہیں رہتی وہ سکون کی دولت سے مالامال ہو جاتا ہے۔
📿صَلَّی اللہ ُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَاصحابہ وَسَلَّمْ۔
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

وهو الذي تَصفُو القُلوبُ بحُبه صلّوا عليهِ وسلّموا تسليما ﷺ وہ ایسی ہستی ہیں جن کی محبت کے ذریعے دل پاک ہوتے ہیں اسلئے ان ﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہو...!!! 💚🌴

وهو الذي تَصفُو القُلوبُ بحُبه صلّوا عليهِ وسلّموا تسليما ﷺ

وہ ایسی ہستی ہیں جن کی محبت کے ذریعے دل پاک ہوتے ہیں اسلئے ان ﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہو...!!! 💚🌴
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

تُمہاریﷺ اِطاعت خُدا کی عبادت تیراﷺ تذکرہ ذکرِ حقﷻ ہو بہُو ہے .. 🌹 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم...💚

تُمہاریﷺ اِطاعت خُدا کی عبادت
تیراﷺ تذکرہ ذکرِ حقﷻ ہو بہُو ہے ..

🌹 صلى الله عليه وآلهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم...💚
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگوں کو درود شریف کی باطنی کیفیت کا پتہ چل جائے تو وہ سانس لینا بھول سکتے ہیں پر درود شریف پڑھنا نہیں بھول سکتے..!! اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام💚🌴

اگر لوگوں کو درود شریف کی باطنی کیفیت کا پتہ چل جائے تو وہ سانس لینا بھول سکتے ہیں پر درود شریف پڑھنا نہیں بھول سکتے..!!

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام💚🌴
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

ایک مرتبہ محبت سے درودشریف پڑھ لیں 🌴 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ💚

ایک مرتبہ محبت سے درودشریف پڑھ لیں 🌴

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ💚
❁دیارِ عِشّقِ 𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡ﷺ (@_dayaar_e_ishq_) 's Twitter Profile Photo

اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو💚🌴

اللّہ اور اس کے فرشتے آپ ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو💚🌴