ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile
ArMaŅ JaMiL 𝕏

@_brownboy___

حشر ہوں ،اور خود اپنے اندر برپا ہوں۔

ID: 1166607272283426816

linkhttp://Instagram.com/arman_.jamil calendar_today28-08-2019 07:04:05

29,29K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت روحیں خوبصورت روحوں کو پہچان لیتی ہیں۔ بس حقیقی اور اصل بنے رہو۔ تمہارے جیسے لوگ تمہیں ڈھونڈ لیں گے۔

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

She: Tauda body count kina!? Me:62 kg She: 🤦🏻‍♀️ mera matlab tusi kuriya nal sutte ho? Me:ni hun main wada hogya kalla sona

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

ان کاموں کی بناتا ہوں فہرست بار بار جو کام مجھ کو کرنے ہیں کرتا نہیں ہوں میں

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

اُس موڑ سے شروع کریں پھر سے یہ زندگی ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھ سے مشورہ کریں گے اِس جہاں کا تو میں یہئ کہوں گا جہاں چھوڑ دیجئے!

ArMaŅ JaMiL 𝕏 (@_brownboy___) 's Twitter Profile Photo

عین جوانی میں مرو تاکہ تمہاری لاش پر اٹھنے والی چیخوں تلے تمہاری ناکامیوں کا شور دب جائے.