Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile
Asad Shafique

@_asad_979_

Love is a promise that no matter how many thorns come your way, you’ll always have a sweet smelling rose around you.

ID: 1116603233902850048

calendar_today12-04-2019 07:25:31

11,11K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Sajid Malik (@shaleem9) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔۔ اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے زکر میں مشغول رہو۔۔۔ اور اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کو احترام اور عزت دو۔

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته 
دانا لوگ کہتے ہیں کہ اگر دولت کشادہ کرنی ہو تو الله تعالی کی راہ میں خرچ کرو۔۔
اگر دل کشادہ کرنا ہو تو الله تعالی کے زکر میں مشغول رہو۔۔۔
اور اگر عزت کشادہ کرنی ہو تو دوسروں کو احترام اور عزت دو۔
Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

بڑا خطرناک دور چل رہا ہے ہر طرف فتنے ہی فتنے ہیں۔ اے رب کائنات ہماری باقی زندگی صراط مستقیم پر گزارنا آخری خاتمہ ایمان پر فرما۔

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

نبیﷺ نے فرمایا انسان جب فوت ہو جاتا ہے، اس کا عمل بند ہو جاتا ہے، سوائے تین اعمال کے جاری رہنے والا صدقہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے اولاد جو اس کے حق میں دعا کرتی ہے صحيح مسلم 4223 📚

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

والدین کبھی غلط نہیں ہوتے ان کے فیصلے آپکی سوچ سے بڑے ہوتے ہیں جو وقتی اپکو سمجھ نہیں آتےجب ہم والدین بنتے ہیں تب سجھ آتے ہیں

Shahid Hammad (@sp14672) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔۔🩵❤️🩵 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚 🍃Good Morning🍃

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر۔۔🩵❤️🩵

💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ  الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 💚
🍃Good Morning🍃
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 (@zimal293) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚

اسلام علیکم صبح بخیر 
لاکھوں کروڑوں درود وسلام میرے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر آپ کی آل اولاد امہات المومنین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر 
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
im Taurus (@imtaurus1572971) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️ ♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سے راضی ہوجا جب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے اےاللہ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دے بے بس اور لاچار دلوں کو سکون بخش دے آمین

♥️♥️♥️﷽♥️السّلام علیکم!♥️♥️♥️
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت ♥️ ہم سے راضی ہوجا
 جب تو راضی ہوتا ہے تو سب سے پہلے سجدے کی توفیق دیتا ہے
 پھر چاہے وہ سجدہ غم میں ہو یا خوشی میں دل کو سکون دیتا ہے
 اےاللہ ہمارے دلوں کو اپنے نور سے منور کر دے
 بے بس اور لاچار دلوں کو سکون بخش دے آمین
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تم ہمیشہ نیک اور سچے رہو ، اگر اللہ تعالٰی تمھارے ساتھ ہے تو وہ تمھاری زندگی سے سارے غم ، مشکلات اور تکالیف ایسے نکال دے گا کہ تم حیران رہ جاو گے۔۔ Stay blessed my friends ⚘️

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 

تم ہمیشہ نیک اور سچے رہو ، اگر اللہ تعالٰی تمھارے ساتھ ہے تو وہ تمھاری زندگی سے 
سارے غم  ، مشکلات اور تکالیف ایسے نکال 
دے گا کہ تم حیران رہ جاو گے۔۔

Stay blessed my friends ⚘️
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں نبی ﷺ پر دُرود بھیجوں اور جواب سنائی دے اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم❤ Good Morning everyone 🖤

السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں
نبی ﷺ پر دُرود بھیجوں اور جواب سنائی دے 

اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِہٖ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم❤

Good Morning everyone 🖤
Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!* وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما، ہمیں اکیلا مت چھوڑ اور اپنے کرم سے ہماری مشکلات ختم کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا. یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے میں بروں سے لاکھ بری سہی، مگر ان سے ہے میرا واسطہ میری لاج رکھ لے میرے خدا، یہ تیرے حبیب کی بات ہے.❤️ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 💕 

جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا. 
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے

میں بروں سے لاکھ بری سہی، مگر ان سے ہے میرا واسطہ
میری لاج رکھ لے میرے خدا، یہ تیرے حبیب کی بات ہے.❤️

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ
Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

*رسول اللّٰهﷺنــے فـرمایا:* جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غم بڑھ جائیں اور تم ان غموں کو ختم کرنا چاہو تو مجھ پر درود پڑھو۔ > *[جامع ترمذی ۲۴۵۷]* *اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🤍* ` 🤍🕊️🔐📿

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فجر کی نماز قائم کر لیں، کیونکہ فجر کی نماز پڑھ کر جو سکون ملتا ہے، وہ دنیا کی کسی دولت اور آسائش میں نہیں مل سکتا۔ ❤️ 💯

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

کوئی بھی انسان 24 گھنٹے آپ کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتا ۔ تھوڑا ایڈجسٹ کرنا سیکھے ۔

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

*رَبَّنَآ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهيِّء لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا* اے ہمارے رب! ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں بھلائی عطا فرما🪻🤍 `[سورة الكهف: 10]`🌸 اللّٰہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

صبح جلدی اٹھ کر جو حلال رزق کی تلاش میں نکلتے ہیں یا الله ان کے رزق میں اضافه فرما

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

*"ومِن البلاءِ ما يزُولُ بكثرةِ* *الصَّلاةِ على النَّبيِّ ﷺ."* *"اور بعض بلائیں (آزمائشیں/مصیبتیں) ایسی ہوتی ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجنے کے سبب زائل ہو جاتی ہیں۔"* *💞صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم💞*

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

اپنا اپنا نصیب ہے کسی کو نیکی میں تکلیف ہوتی ہے کسی کو گناہ کرتے تکلیف ہوتی ہے کسی کو نیکی زہر لگتی ہے کسی کو گناہ زہر لگتا ہے۔

Asad Shafique (@_asad_979_) 's Twitter Profile Photo

کبھی گناہ کرنے کا دل چاہے تو اپنی ان دعاؤں کے بارے میں سوچئے جن کی آپ شدت سے قبولیت چاہتے ہیں۔ کیونکہ دعاؤں کی قبولیت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ گناہ ہی ہوتے ہیں۔ 💯