Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profileg
Aqsa Siddique

@_aqsasiddique

What she tackles, she conquers.
|Nature Enthusiast | Greenie | Saraiki |Mathematician |content writer |

ID:1326799484580454407

calendar_today12-11-2020 08:10:44

37,4K Tweets

2,8K Followers

2,0K Following

Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔

مشتاق احمد یوسفی

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

جو دکھ کی رتوں میں بھی
ہنسی اوڑھ کے رکھیں
ہم ایسے اداکار ہیں نایاب ، لگی شرط

جب چاہوں تجھے توڑ دوں میں کھول کے آنکھیں
اے چشمِ اذیت کے برے خواب ! لگی شرط

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے کٹھن اور مشکل
شب و روز گزر جاتے ہیں
لیکن ساتھ دینے والے،
ساتھ چھوڑ دینے والے اور
ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہ
دینے والے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

کسی کی خامیوں کو زیر بحث لانے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لیا کریں کہ آپ کی زندگی کے بھی کچھ لمحات ایسے ہیں جن کے متعلق آپ دوبارہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتے😐❤️

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

موسم تو چار ہوتے ہیں لیکن ایک پانچواں موسم دل کا ہوتا جو باقی تمام موسموں پر حکمران ہوتا ہے۔ اور جب دل کا یہ موسم خوشگوار ہو تو کائنات کی ہر شے مسکراتی اور گنگناتی ہوئی نظر آتی۔
💚🥀

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ°
بیشک میرا رب جو چاہے وہ کر سکتا ہے۔

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

° وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی°.

اور آخرت تمہارے لیے دنیا سے کہیں بہتر ہے ♥️

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰه! مجھے اس دن رُسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔

(سورۃ الشعراء: 87)

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

اذیت کے بدلے میں اذیت دے کر
جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے،
وہ کبھی نہیں ملتی
دل کو سکون معاف کرنے ہی سے آتا ہے۔

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

”مصیبتوں کو چھپانا بھی راز کو چھپانے جیسا ہے؛ کیونکہ ان کا اظہار دشمنوں کو خوش کرتا ہے، اور محبت کرنے والوں کو تکلیف دیتا ہے۔

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز اپنی اصل کی طرف لوٹتی ہے۔ انسان دنیا میں رب کی طرف نہ بھی جانا چاہے تو وہ موت کے ذریعے اُس کی طرف لوٹا دیا جاتا ہے۔ بس فرق اتنا ہے۔۔۔ جو دنیا میں لوٹ گیا ،اس نے عافیت پائی۔ اور جسے صرف موت نے رب کی طرف واپس کیا، تو اس پر ہمیشہ کی مصیبت مسلط ہو گئی.❤‍🩹

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی ۔ یہ عطا ہے ، یہ نصیب ہے بلکہ یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے۔ زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے۔
🥀✨❤️

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

رشتے کبھی بھی اپنے آپ نہیں مرتے بلکہ یہ ہمارے اکتائے ہوئے لہجے , احساس کا فقدان اور دوسروں سے ادھوری توقعات ہیں، جو رشتوں کو ختم کر دیتی ہیں۔۔۔۔

account_circle
Aqsa Siddique(@_aqsasiddique) 's Twitter Profile Photo

توڑنا بہت آسان ہوتا ہے.
چاہے وہ بھروسہ ہو.
مان ہو.
یا دل ہو.
احساس اس وقت ہی ہوتا ہے.
جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے.
لہذا،
توڑنے سے بہتر جوڑ کر رکھیں.🍁

account_circle