
мεяααℓ ツ
@__sagittarius_
بارش کا قطرہ سیپی اور سانپ دونوں کے منہ میں گرتا ھے جبکہ سانپ اسے زھر بنا دیتا ھے اور سیپی اسے موتی۔ جس کا جیسا ظرف اس کی ویسی تخلیق۔
ID: 838080950
http://Dawateislami.net 21-09-2012 15:54:17
42,42K Tweet
14,14K Followers
2 Following