محمد زبیر چانڈیہ🇵🇰 (@__chandia__) 's Twitter Profile
محمد زبیر چانڈیہ🇵🇰

@__chandia__

ID: 1744640171637919744

calendar_today09-01-2024 08:40:23

17,17K Tweet

454 Takipçi

248 Takip Edilen

Saddam Bukhari (@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

جب کسی جماعت پر الزام لگاؤ گئے تو لوگ ثبوت ضرور مانگیں گے۔ پلیز اگر ثبوت نہیں تو بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معافی مانگنی چاہیے تھی۔ لیکن آپ سب نے عورت کارڈ کھیلنا شروع کردیا، بہت خوب میڈم Asma Shirazi صحافی بنیں

Mohsin Bilal (@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

اللہ خیر کرے فیصل واوڈا نے لبیک کی جو خصوصیت بیان کردی ہے لگتا ہے پرانے دوست قدر کرنا شروع ہونگے

Saddam Bukhari (@bukhariview80) 's Twitter Profile Photo

فیصل واڈا بلکل درست فرما رہے ہیں۔ بہت سے ایسے حقائق ہیں جن پر فیصل واڈا تحریک لبیک پاکستان کو بہت قریب سے جانتے ہیں۔ انہیں پتہ ہے نہ یہ بکنے والے ہیں نہ جھکنے والے ہیں۔ یہ جھکتے ہیں تو فقط اللّٰہ کے حضور جھکتے ہیں۔

Mohsin Bilal (@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

آپ تاریخ کے درست موڑ پر نہیں غلط موڑ پر کھڑے ہیں جس نے پہلے حد کراس کی اور بہتان لگایا معافی اسی کی بنتی ہے