Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profileg
Mirza Ghalib

@__Ghalib__

Mirza Asadullah Khan Ghalib Almaaruf ba Mirza Nousha wa Najmud'doula Dabirul Mulk Al Mutakhallus ba Ghalib dar Faarsi wa Asad dar Rekhta. 1797-1869 @ZainShaikh

ID:366982311

linkhttps://youtube.com/channel/UCBw93ysfLri6ZFvlVdhFc0Q calendar_today03-09-2011 05:05:31

7,1K Tweets

149,6K Followers

34 Following

Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

گلہ ہے شوق کو دل میں بھی تنگیِ جا کا
گہر میں محو ہوا اضطراب دریا کا

یہ جانتا ہوں کہ تو اور پاسخِ مکتوب
مگر، ستم زدہ ہوں، ذوقِ خامہ فرسا کا

— غالب

account_circle
Mehr Farooqi(@FarooqiMehr) 's Twitter Profile Photo

خیالِ سادگی ہائے تصور نقشِ حیرت ہے
پرِ عنقا پہ رنگِ رفتہ سے کھینچے ہے تصویریں

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

خاکبازیِ امید، کارخانۂ طفلی...
یاس کو دو عالم سے لب بخندہ وا پایا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

آتا ہے میرے قتل کو پَر جوشِ رشک سے...
مرتا ہوں اس کے ہاتھ میں تلوار دیکھ کر
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کار...
صحرا، مگر، بہ تنگیِ چشمِ حُسود تھا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوں...
میں کہاں اور یہ وبال کہاں
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

فارغ مجھے نہ جان کہ مانندِ صبح و مہر...
ہے داغِ عشق، زینتِ جیبِ کفن ہنوز
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

دہانِ ہر' بتِ پیغارہ جُو'، زنجیرِ رسوائی...
عدم تک بے وفا چرچا ہے تیری بے وفائی کا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

غارت گرِ ناموس نہ ہو گر ہوسِ زر...
کیوں شاہدِ گل باغ سے بازار میں آوے
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

ہم تھے مرنے کو کھڑے، پاس نہ آیا، نہ سہی...
آخر اُس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

آتا ہے داغِ حسرتِ دل کا شمار یاد...
مُجھ سے مرے گُنہ کا حساب، اے خدا! نہ مانگ
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

کب سے ہُوں کیا بتاؤں جہانِ خراب میں...
شب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

فضائے خندۂ گُل تنگ و ذوقِ عیش بے پروا...
فراغت گاہِ آغوشِ وداعِ دل پسند آیا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

کس روز تہمتیں نہ تراشا کیے عدو؟...
کس دن ہمارے سر پہ نہ آرے چلا کیے؟
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

دل میں پھر گریے نے اک شور اٹھایا غالبؔ...
آہ جو قطرہ نہ نکلا تھا سُو طوفاں نکلا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

کہا ہے کِس نے کہ غالبؔ بُرا نہیں، لیکن...
سوائے اس کے کہ آشفتہ سر ہے، کیا کہیے
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

میں سادہ دل، آزردگیِ یار سے خوش ہوں...
یعنی سبقِ شوقِ مکرّر نہ ہوا تھا
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

ہے نزاکت بس کہ فصلِ گل میں معمارِ چمن...
قالبِ گل میں ڈھلی ہے خشتِ دیوارِ چمن
― غالب

account_circle
Mirza Ghalib(@__Ghalib__) 's Twitter Profile Photo

حسن اور اس پہ حسنِ ظن، رہ گئی بُو الْہَوَس کی شرم...
اپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں؟
― غالب

account_circle