الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profileg
الباكستاني

@_The_Rebel___

💞اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمدﷺ💞

ID:1503726073435107339

calendar_today15-03-2022 13:34:22

722 Tweets

2,2K Followers

1,7K Following

الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

*یہ ذرا دیکھیے سعودی شہزادہ کے کارنامے جوئے میں 350 ملین ڈالر اور پانچ بیویاں ہار گیا۔ یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود 🙄☹️🫣.*

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے نواز شریف کے ہاتھ کواگنور کرتے ہوئے پہلے وزیراعظم شہباز شریف کو گلے لگایا 🥲 ہائے اقتدار اور لوگوں کا چڑھتے سورج کو سلام کرنا 🥲

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

*📌🇧🇫مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیاجب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگامیرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ہونے پر ایف آئی اے اسلام آباد کچہری سے لیکر روانہ*

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

وہی پرانا طریقہ ہی آزمایا گیا
دیے بجھا کے نیا بادشاہ بنایا گیا

جسے عوام نے چاہا وہ دیس کا مجرم
جو مسترد ہوا وہ تخت پر بٹھایا گیا

ہمارے شہر میں کچھ لوگ بول پڑتے تھے
کسی کو مارا گیا ہے، کوئی اٹھایا گیا

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

افسوس تو اس بات کا ہے دور حاضر کے یزید کے لشکر میں ایک بھی حُر مجاہد نہیں۔۔۔!

جو حق کے لئے میدان میں اترتا

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

حق کا راستہ اگر اتنا ہی آسان ہوتا،
تو امام حسین (ع) کے ساتھ صرف 72 نہ ہوتے۔۔۔

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

*کیا بتاؤں دل فراقِ یار میں کیسا وڑ گیا*
*ہو نہ پایا پھر کبھی آباد ایسا وڑ گیا**
*اک مخلص رہنما کیا مل گیا اس قوم کو*
*سازشیں اتنی ہوئیں کہ سارا ملک وڑ گیا*
*لٹیروں کی حکومت آ گئی پھر ملک میں*
*جو ترقی کا سفر جاری تھا وہ سب وڑ گیا*

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

*سنا ہــــے ایسی ویڈیو ســــے مخالفیــــن کو صحیــــح آگ لگتی ہــــے'___//🔥✌️*

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

کوئ راستہ ھی بدل گیا
کوئ راستے میں بدل گیا
یہ وقت وقت کی بات ھے
کوئ کدھر گیا کوئ کدھر گیا

account_circle
الباكستاني(@_The_Rebel___) 's Twitter Profile Photo

*اے رب کعبہ🤲🏻!! ابابیل کو بھیج کر*
*خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے*
*فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر*
*بدر کے میدان میں اتارنے والے*
*موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے۔*
*یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے۔
*فلسطین کے مجاہدوں مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔

account_circle