𝕏 (@_glamgirll) 's Twitter Profile
𝕏

@_glamgirll

Always learning, always growing, always grateful. 🙏

ID: 1709985413832769536

calendar_today05-10-2023 17:34:45

1,1K Tweet

447 Followers

1,1K Following

𝕏 (@_glamgirll) 's Twitter Profile Photo

गुलाब🌹 जब जो आया मुझे तोड गया, किसी ने कलियां तो किसी ने फूल तोड़े तो कोई सुंघ कर छोड़ गया किसी प्रेमिका के बालों में संजोया तो कोई मुझे अपने दुख के आलम में मसोड गया मेरी व्यथा ना जानी किसी ने जानी किसी ने जो सबके सुख- दुख के लिए अपना घर छोड़ गया. 💔💔 ✍️✍️#glamgirll

☆☆ 𝐀𝐳𝐞𝐞𝐳__𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫𝐬__𝟕𝟖6 ☆☆ (@abdulazeez45166) 's Twitter Profile Photo

Zara khan✨️ السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ . .━━━━━☆☆━━━━━ 𝐀𝐳𝐞𝐞𝐳__𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫𝐬__𝟕𝟖6 ━━━━━☆☆━━━━━ میرا بگڑا ہو لہجہ دکھتا ہے سب کو میری بکھری ہوئی زندگی کسی کو نظر نہیں آتی ¿

<a href="/zaravibes030/">Zara khan✨️</a> السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰــــــــہ وبرکاتہ
.
.━━━━━☆☆━━━━━
𝐀𝐳𝐞𝐞𝐳__𝐰𝐫𝐢𝐭𝐞𝐫𝐬__𝟕𝟖6 
━━━━━☆☆━━━━━
میرا بگڑا ہو لہجہ دکھتا ہے سب کو میری
 بکھری ہوئی زندگی کسی کو نظر نہیں آتی ¿
Hammad Alizai (@alizaihammad) 's Twitter Profile Photo

🎉 It's Finally Friday! 🎉 ____Well, well, well, look who survived another week! Give yourself a round of applause, because you've earned it. 🌟 - What's the Plan? Whether you're gearing up for a night out or settling in for a cozy movie marathon, remember: the only wrong

sawera (@mssawera38) 's Twitter Profile Photo

خاموشی میں چھپے درد کو اگر تم سمجھ سکو تو جان لو، کہ کبھی کبھی خاموشی اختیاری نہیں مجبوری ہوتی ہے کیونکہ انسان جھوٹ بولنا نہیں چاہتا اور سچ بول نہیں سکتا.....💔

خاموشی میں چھپے درد کو  
اگر تم سمجھ سکو  
تو جان لو، کہ کبھی کبھی  
خاموشی اختیاری نہیں  
مجبوری ہوتی ہے  
کیونکہ انسان جھوٹ بولنا نہیں چاہتا  
اور سچ بول نہیں سکتا.....💔
Annie Khan (@anniekhan58523) 's Twitter Profile Photo

اپنے ارادوں میں مخلص رہو 🍂💫 🌹 اللّٰہ 🌹۔ کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا 💕❤️

اپنے ارادوں میں مخلص رہو 🍂💫
🌹 اللّٰہ 🌹۔                  
 کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا 💕❤️
dimple aries (@ariesdimple) 's Twitter Profile Photo

*_سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا...👀 __تو ایک پتیلا کہتا ہے...🥲 __باجی تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے...

*_سارے برتن دھو کر کچن لش پش کر کے مڑ کر دیکھا...👀
__تو ایک پتیلا کہتا ہے...🥲
__باجی تیرا دھیان کدھر ہے یہ تیرا ہیرو ادھر ہے...
Safdar Afridi 🦌 (@iamsafdarafridi) 's Twitter Profile Photo

جن کے دل میں مکافات عمل کا خوف ہو وہ کسی کے ساتھ برا کرنے سے پہلے کئی بار سوچتے ہیں۔ اور یہی ڈر پھر انھیں اُس برائی سے روک لیتا ہے

Sehar.ch✨ (@chsehar075) 's Twitter Profile Photo

اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے تو وہ پہلے اس چھڑی سے چھٹکارا حاصل کرتا ھے۔ جو اس کا سہارا بنی تھی

اندھے کو جب نظر آنے لگ جائے
تو وہ پہلے اس چھڑی سے چھٹکارا حاصل کرتا ھے۔ جو اس کا سہارا بنی تھی